ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک قطرتجارتی تعاون میں اہم پیشرفت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک قطرتجارتی تعاون میں اہم پیشرفت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ ٹاسک فورس کااجلاس قطر میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانے۔
- پاکستانی وفد نے قطری سرمایہ کاروں کو رابطہ کاری منصوبوں، آئی ٹی، بحری شعبے اور آٹوسیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پیش کیے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک قطرتجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ ٹاسک فورس کااجلاس قطر میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانے، سرمایہ کاری اور اہم معاشی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستانی وفد نے قطری سرمایہ کاروں کو رابطہ کاری منصوبوں، آئی ٹی، بحری شعبے اور آٹوسیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پیش کیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



