ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کیلئے نئی سہولت متعارف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کیلئے نئی سہولت متعارف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایف بی آر کی نئی سہولت کے مطابق اب 72 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی الیکٹرونک سیلز ٹیکس انوائس میں ترمیم ممکن ہوگی، مقررہ مدت گزرنے کے بعد سیلز ٹیکس انوائس منسوخ کرانے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
- انوائس میں ترمیم یا منسوخی کے لیے متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کی قبل از وقت منظوری لازمی قرار دیا گیا ہے، پرال نے نئی سہولت کے استعمال سے متعلق صارف رہنما کتابچہ جاری کردیا۔
- ٹیکس دہندگان آئی آر آئی ایس پورٹل کے ذریعے ترمیم یا منسوخی کی درخواست جمع کراسکیں گے، انوائس کی درستی کے لیے متعلقہ دستاویزات پی ڈی ایف فارمیٹ میں منسلک کرنے کی سہولت ہے، ایک ہی درخواست میں ترمیم اور منسوخی کے لیے منتخب انوائسز پر الگ الگ کارروائی ممکن نہیں ہوگی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے آئی آر آئی ایس سسٹم میں نئی سہولت متعارف کرا دی۔
ایف بی آر کی نئی سہولت کے مطابق اب 72 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی الیکٹرونک سیلز ٹیکس انوائس میں ترمیم ممکن ہوگی، مقررہ مدت گزرنے کے بعد سیلز ٹیکس انوائس منسوخ کرانے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
انوائس میں ترمیم یا منسوخی کے لیے متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کی قبل از وقت منظوری لازمی قرار دیا گیا ہے، پرال نے نئی سہولت کے استعمال سے متعلق صارف رہنما کتابچہ جاری کردیا۔
ٹیکس دہندگان آئی آر آئی ایس پورٹل کے ذریعے ترمیم یا منسوخی کی درخواست جمع کراسکیں گے، انوائس کی درستی کے لیے متعلقہ دستاویزات پی ڈی ایف فارمیٹ میں منسلک کرنے کی سہولت ہے، ایک ہی درخواست میں ترمیم اور منسوخی کے لیے منتخب انوائسز پر الگ الگ کارروائی ممکن نہیں ہوگی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



