ایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 کا آغاز 19 نومبر سے ہو رہا ہے، جو 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔
- دفاعی چیمپئن کے طور پر شرکت کرنے والی قومی ٹیم کی قیادت عبدالصد کے سپرد کی گئی ہے۔
- اسکواڈ میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہ زیب خان، فرحان یوسف، روحیل نذیر، دانش عزیز، سعد مسعود، سفیان مقیم، محمد حسنین، عمران رندھاوا، عاکف جاوید اور دانیال احمد شامل ہیں۔
- ایمرجنگ ایشیا کپ 50 اوورز کے ون ڈے فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔
ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 کا آغاز 19 نومبر سے ہو رہا ہے، جو 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
دفاعی چیمپئن کے طور پر شرکت کرنے والی قومی ٹیم کی قیادت عبدالصد کے سپرد کی گئی ہے۔
اسکواڈ میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہ زیب خان، فرحان یوسف، روحیل نذیر، دانش عزیز، سعد مسعود، سفیان مقیم، محمد حسنین، عمران رندھاوا، عاکف جاوید اور دانیال احمد شامل ہیں۔
ایمرجنگ ایشیا کپ 50 اوورز کے ون ڈے فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی میں شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 22 نومبر کو ہوگا۔
پاکستانی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں نا قابل شکست رہنے کا اعزاز پا لیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



