بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سندھ•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:36
🇬🇧 English

ایم ڈی کیٹ نتائج: سندھ حکومت نے کراچی کے امیدوارں سے متعلق دعوے مسترد کر دیے

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
ایم ڈی کیٹ نتائج: سندھ حکومت نے کراچی کے امیدوارں سے متعلق دعوے مسترد کر دیے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایم ڈی کیٹ نتائج: سندھ حکومت نے کراچی کے امیدوارں سے متعلق دعوے مسترد کر دیے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • محکمہ صحت سندھ کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو موصول ہونے والے جوابی خط اور مراسلے میں کراچی کے طلباء کی ناقص کارکردگی کے تمام دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا گیا۔
  • محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے نتائج ہرگز کراچی کے طلباء کی ناقص کارکردگی کی تصدیق نہیں کرتے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اس امتحان میں کراچی کے طلباء کی کارکردگی دیگر علاقوں کے مقابلے میں کہیں بہتر رہی۔
  • جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر سے کل 33,336 امیدوار ایم ڈی کیٹ میں شریک ہوئے تھے، جن میں سے 32,390 امیدواروں (یعنی 57.96 فیصد طلباء) نے 90 یا اس سے زائد نمبر حاصل کیے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی(27 اکتوبر 2026): سندھ حکومت نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج سے متعلق تمام اعتراضات اور دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تفصیلی جواب ارسال کر دیا۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو موصول ہونے والے جوابی خط اور مراسلے میں کراچی کے طلباء کی ناقص کارکردگی کے تمام دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا گیا۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے نتائج ہرگز کراچی کے طلباء کی ناقص کارکردگی کی تصدیق نہیں کرتے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اس امتحان میں کراچی کے طلباء کی کارکردگی دیگر علاقوں کے مقابلے میں کہیں بہتر رہی۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر سے کل 33,336 امیدوار ایم ڈی کیٹ میں شریک ہوئے تھے، جن میں سے 32,390 امیدواروں (یعنی 57.96 فیصد طلباء) نے 90 یا اس سے زائد نمبر حاصل کیے۔

مراسلے میں ڈویژن وار کارکردگی کی تفصیلات بھی پیش کی گئی ہیں، جن کے مطابق کراچی ڈویژن صوبے بھر میں تمام ڈویژنز سے آگے رہا۔ کراچی کے 9,505 امیدواروں میں سے 66.98 فیصد طلباء نے 90 یا اس سے زائد نمبر حاصل کیے، جبکہ 57.78 فیصد طلباء نے 99 یا اس سے زائد نمبر لیے۔

اس کے علاوہ دیگر ڈویژنز میں سکھر کے 55.04 فیصد، لاڑکانہ کے 54.50 فیصد، شہید بینظیر آباد کے 53.62 فیصد اور حیدرآباد کے 52.34 فیصد طلباء نے 90 یا زائد نمبر حاصل کیے۔ کراچی کے تمام اضلاع صوبے کے نو بہترین کارکردگی والے اضلاع میں شامل رہے، اور کراچی ڈویژن کے طلباء کے اوسط نمبر 107.67 رہے۔

محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ یہ نتائج سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے مرتب کردہ ڈیٹا کے تجزیے کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں، جو 2024 سے 2026 تک ایم ڈی کیٹ کا انعقاد کرتی رہی ہے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے امیدواروں کے نمبر اور ڈومیسائل کی تفصیلات شائع کی گئی ہیں۔

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ سندھ کے سرکاری میڈیکل کالجز کی نشستیں ضلعی بنیاد پر مختص ہوتی ہیں اور کراچی کی سیٹس صرف کراچی ڈومیسائل کے طلباء کو دی جاتی ہیں، اس لیے دیگر اضلاع کے طلبا کے زیادہ نمبرز سے کراچی کی نشستوں کی تقسیم پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈومیسائل لازماً اس جگہ کی نشاندہی نہیں کرتا جہاں امیدوار نے امتحان کی تیاری کی ہو، کیونکہ کراچی، حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ جیسے بڑے شہروں میں دیگر اضلاع کے طلباء بھی آ کر ایم ڈی کیٹ کی تیاری کرتے ہیں۔

لہذا صرف ڈومیسائل کی بنیاد پر زائد نمبرز والوں کے نتائج کو مشکوک قرار نہیں دیا جا سکتا۔ سندھ حکومت نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے امیدواروں کی کامیابیوں کو تسلیم کیا جائے اور ایم ڈی کیٹ امتحان کے نتائج کو سیاسی مقاصد کے لیے ہرگز متنازع نہ بنایا جائے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔