اینکر مرید عباس قتل کیس: 6 سال بعد اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اینکر مرید عباس قتل کیس: 6 سال بعد اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- 7 سال بعد مرید عباس قتل کیس کا فیصلہ، مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت۔
- واضح رہے کہ اس ہائی پروفاٸل قتل کیس کے مرکزی ملزم عاطف زمان کو عدالت کی جانب سے پہلے ہی سزائے موت سنائی جا چکی ہے، جبکہ مفرور ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کی مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): گرفتاری کے بعد ملزم عادل زمان کو کراچی کی متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے اسے نومبر تک کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے تفتیشی افسر سے کیس کا ضمنی چالان بھی طلب کر لیا۔
7 سال بعد مرید عباس قتل کیس کا فیصلہ، مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت۔
واضح رہے کہ اس ہائی پروفاٸل قتل کیس کے مرکزی ملزم عاطف زمان کو عدالت کی جانب سے پہلے ہی سزائے موت سنائی جا چکی ہے، جبکہ مفرور ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کی مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



