بائیک سوار خاتون سے کہا جتنے تھپڑ اس شخص نے تمہیں مارے، اتنے ہی تم مارو: مریم نواز

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بائیک سوار خاتون سے کہا جتنے تھپڑ اس شخص نے تمہیں مارے، اتنے ہی تم مارو: مریم نواز"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- یونیورسٹی آف رسول منڈی بہاؤالدین میں ہونہار اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈر ڈر کر حکومت نہیں ہوتی، اصول ایک اور سیدھا رکھیں۔
- مریم نواز نے کہا کہ بائیک سوار خاتون پر تشدد کے واقعے میں بچی سے کہا کہ جتنے تھپڑ اس شخص نے تمہیں مارے، اتنے ہی تم مارو۔
- انہوں نے کہا کہ پیٹرول پمپ پر تشدد کے واقعے پر بھی یہی مؤقف اپنایا تھا، پنجاب اب مظلوم کے ساتھ کھڑا ہے، کسی غریب کی عزت پر سمجھوتہ قبول نہیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی مجرم چاہے ہماری ہی جماعت سے کیوں نہ ہو، اسے نہیں چھوڑا جائے گا، ظالم کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے۔
یونیورسٹی آف رسول منڈی بہاؤالدین میں ہونہار اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈر ڈر کر حکومت نہیں ہوتی، اصول ایک اور سیدھا رکھیں۔
مریم نواز نے کہا کہ بائیک سوار خاتون پر تشدد کے واقعے میں بچی سے کہا کہ جتنے تھپڑ اس شخص نے تمہیں مارے، اتنے ہی تم مارو۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرول پمپ پر تشدد کے واقعے پر بھی یہی مؤقف اپنایا تھا، پنجاب اب مظلوم کے ساتھ کھڑا ہے، کسی غریب کی عزت پر سمجھوتہ قبول نہیں۔
وزیرِ اعلی پنجاب نے یہ بھی کہا کہ جرائم کرنے والے اگلے ہی دن ضمانت لے آتے ہیں، ضرورت پڑی تو چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے بھی ملوں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



