برطانیہ میں امریکی فوجی اڈّے پر حملہ؛ ایران سے وابستہ 2 ملزمان کے نام سامنے آگئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ میں امریکی فوجی اڈّے پر حملہ؛ ایران سے وابستہ 2 ملزمان کے نام سامنے آگئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس کا شُبہ ہے کہ ان میں سے ایک شخص نے برطانیہ میں ایرانی خفیہ ادارے کی مدد کی تھی۔
- ملزمان میں 24 سالہ محمّد عبد الکریم پر الزام ہے کہ اس نے 31 اگست سے 28 ستمبر کے دوران غیر ملکی خفیہ ادارے کی ایسی مدد کی جو برطانیہ سے متعلق سرگرمیوں میں معاون ثابت ہو سکتی تھی۔
- دوسرے ملزم 24 سالہ نعمان اسغیر پر اگست میں ایک ممنوعہ مقام میں ایسے مقصد کے تحت داخل ہونے کا الزام ہے جسے برطانیہ کے مفادات کے خلاف قرار دیا گیا۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): برطانوی حکام نے فوجی اڈے پر حملے میں ایران سے مبینہ تعلق رکھنے والے دو افراد پر قومی سلامتی کے قانون کے تحت فردِ جرم عائد کر۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس کا شُبہ ہے کہ ان میں سے ایک شخص نے برطانیہ میں ایرانی خفیہ ادارے کی مدد کی تھی۔
ملزمان میں 24 سالہ محمّد عبد الکریم پر الزام ہے کہ اس نے 31 اگست سے 28 ستمبر کے دوران غیر ملکی خفیہ ادارے کی ایسی مدد کی جو برطانیہ سے متعلق سرگرمیوں میں معاون ثابت ہو سکتی تھی۔
دوسرے ملزم 24 سالہ نعمان اسغیر پر اگست میں ایک ممنوعہ مقام میں ایسے مقصد کے تحت داخل ہونے کا الزام ہے جسے برطانیہ کے مفادات کے خلاف قرار دیا گیا۔
یاد رہے کہ 27 ستمبر کو جنوب مغربی انگلینڈ میں واقع فضائی اڈے آر اے ایف فیئر فورڈ کے قریب حملے کی نیت سے موجود مشتبہ گاڑیوں کی اطلاع پر 5 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



