جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع
بلوچستان22 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:33
🇬🇧 English

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پیر کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنا پر معلوم ہوا تھا کہ ’انڈین سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع قلات کے علاقے جٹک آباد اور ضلع گوار کے تحصیل پسنی کے علاقے شادی کور میں ٹھکانے بنا رکھے ہیں، جن سے مقامی آبادی کو خطرات ہیں۔
  • بیان کے مطابق دہشت گردوں کے خاتمے اور علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں شروع کیں۔
  • دوسری کارروائی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ’وہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کی گئی، جس میں فورسز کی ٹیم کو ایک دیسی ساختہ بم دھماکے کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں ٹیم کی قیادت کرنے والے 34 سالہ میجر وجاہت وحید شہید ہو گئے۔
  • بیان میں عزم ظاہر کیا گیا ہے دوسرے دہشت گروں کے خاتمے کے لیے کلیئرینس آپریشن جاری رہیں گے۔

کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں چار دہشت گرد مارے گئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

پیر کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنا پر معلوم ہوا تھا کہ ’انڈین سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع قلات کے علاقے جٹک آباد اور ضلع گوار کے تحصیل پسنی کے علاقے شادی کور میں ٹھکانے بنا رکھے ہیں، جن سے مقامی آبادی کو خطرات ہیں۔‘۔

بیان کے مطابق دہشت گردوں کے خاتمے اور علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں شروع کیں۔ 18 اکتوبر کو فورسز نے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد چار دہشت گرد مارے گئے اور گولہ بارود کی بھاری مقدار بھی برآمد کی گئی۔

دوسری کارروائی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ’وہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کی گئی، جس میں فورسز کی ٹیم کو ایک دیسی ساختہ بم دھماکے کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں ٹیم کی قیادت کرنے والے 34 سالہ میجر وجاہت وحید شہید ہو گئے۔‘۔

بیان میں عزم ظاہر کیا گیا ہے دوسرے دہشت گروں کے خاتمے کے لیے کلیئرینس آپریشن جاری رہیں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ قومی ایکشن پلان کے تحت وفاقی ایپکس کمیٹی کی مںظوری شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مہم عزم استحکام پوری رفتار سے جاری رہے گی اور سکیورٹی فورسز و قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•ابھی ابھی•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل

امام ابراہیم حسین---جنگ فوٹو وفاقی شرعی عدالت پاکستان نے پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین کو اپنے مشاورتی پینل میں شامل کر۔

13 نومبر 2026•ابھی ابھی•مریم نقوی

مینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

مرمتی کام کے سلسلے میں دھابیجی کے مختلف پمپ ہاؤسز کی بجلی عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔

13 نومبر 2026•ابھی ابھی•مریم نقوی

اینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیا

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق سربراہ جینسن ہوانگ کی کمپنی سے علیحدگی کے بعد ملازمین کی بڑی۔

13 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

وفاقی آئینی عدالتوفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے اس سال 9 ہزار کیسز کا فیصلہ کیا۔

13 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

صدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہ

سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہسندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو واضح کر۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیا

عالمی جامعات کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ سخت ویزا پالیسیز اور امیگریشن قوانین کے باعث بین۔