آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایل پی جی لے جانے والا ٹینکر آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے بارودی سرنگ سے ٹکرایا۔
- ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق دونوں ٹینکرز نے متعدد بار دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا۔
- پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے بتایا ہے کہ متاثرہ ٹینکر کو اس راستے سے نہ گزرنے کے حوالے سے بار بار تنبیہ کی گئی تھی لیکن اس نے امریکی لڑاکا طیاروں کے تحفظ پر بھروسہ کرنے کا انتخاب کیا۔
- پاسداران نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم آبنائے ہرمز کا انتظام مکمل عزم اور مضبوطی کے ساتھ سنبھال رہے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد مائع گیس (ایل پی جی) لے جانے والے ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایل پی جی لے جانے والا ٹینکر آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے بارودی سرنگ سے ٹکرایا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق دونوں ٹینکرز نے متعدد بار دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا۔
پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے بتایا ہے کہ متاثرہ ٹینکر کو اس راستے سے نہ گزرنے کے حوالے سے بار بار تنبیہ کی گئی تھی لیکن اس نے امریکی لڑاکا طیاروں کے تحفظ پر بھروسہ کرنے کا انتخاب کیا۔
پاسداران نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم آبنائے ہرمز کا انتظام مکمل عزم اور مضبوطی کے ساتھ سنبھال رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





