بنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- میرپور میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں شادمان اسلام نے 219 گیندوں پر 10 چوکوں کی مدد سے ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جبکہ لٹن داس 10 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
- بنگلا دیش کی جانب سے توحید ہردوئے نے 42 رنز بنائے، تاہم پٹھوں میں کھنچاؤ کے باعث انہیں ریٹائرڈ ہرٹ ہوکر میدان سے باہر جانا پڑا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز 3 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنالیے۔ اوپنر شادمان اسلام 99 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، تاہم خراب روشنی کے باعث کھیل ختم کردیا گیا۔
میرپور میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں شادمان اسلام نے 219 گیندوں پر 10 چوکوں کی مدد سے ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جبکہ لٹن داس 10 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
بنگلا دیش کی جانب سے توحید ہردوئے نے 42 رنز بنائے، تاہم پٹھوں میں کھنچاؤ کے باعث انہیں ریٹائرڈ ہرٹ ہوکر میدان سے باہر جانا پڑا۔ شادمان اسلام اور ہردوئے نے چوتھی وکٹ کے لیے 88 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو سنبھالا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



