ترک پارلیمان نے مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی، سعودی عرب کی فوجی مدد کی راہ ہموار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترک پارلیمان نے مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی، سعودی عرب کی فوجی مدد کی راہ ہموار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو سامنے آنے والی یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب یمن کے ایران نواز حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
- اس معاہدے پر تینوں ممالک نے اگست میں دستخط کیے تھے، اس کے تحت کسی ایک فریق پر حملے کو تمام فریقوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
- اس معاہدے کو پچھلے ماہ پارلیمان میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
- ترکیہ کی حکمران جماعت کے ایک رکن نے پچھلے مہینے خبر رساں ادارے کو بتایا تھا کہ ایک ایسی قرارداد بھی پارلیمان پیش کی جائے گی جس سے اس معاہدے کے تحت سعودی عرب میں فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی اجازت سے متعلق بھی قرارداد پارلیمان میں پیش کی جائے گی۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ترکیہ کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی ہے، جس سے سعودی عرب کو فوجی معاونت فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو سامنے آنے والی یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب یمن کے ایران نواز حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
اس معاہدے پر تینوں ممالک نے اگست میں دستخط کیے تھے، اس کے تحت کسی ایک فریق پر حملے کو تمام فریقوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
اس معاہدے کو پچھلے ماہ پارلیمان میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
ترکیہ کی حکمران جماعت کے ایک رکن نے پچھلے مہینے خبر رساں ادارے کو بتایا تھا کہ ایک ایسی قرارداد بھی پارلیمان پیش کی جائے گی جس سے اس معاہدے کے تحت سعودی عرب میں فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی اجازت سے متعلق بھی قرارداد پارلیمان میں پیش کی جائے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



