بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی4 دن پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:19
🇬🇧 English

ترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترک پارلیمنٹ کے ایوانِ عام میں پارلیمانی ووٹنگ کے دوران 279 ارکان نے بل کے حق میں جبکہ 119 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔
  • حکمراں جماعت آق پارٹی، نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی اور مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی نے بل کی حمایت کی، جبکہ ینی پارٹی، گڈ پارٹی، دم پارٹی اور ینی یول گروپ نے اس کی مخالفت۔
  • معاہدے کے تحت تینوں ممالک دفاعی اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے ساتھ دفاعی صنعت میں مشترکہ منصوبے شروع کریں گے۔
  • اس مقصد کے لیے ٹیکنالوجی کے تبادلے، مشترکہ تحقیق و ترقی، دفاعی ساز و سامان کی مشترکہ تیاری اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی تیاری میں باہمی اشتراک کو فروغ دیا جائے گا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق سے متعلق قانون کی منظوری دے دی۔

ترک پارلیمنٹ کے ایوانِ عام میں پارلیمانی ووٹنگ کے دوران 279 ارکان نے بل کے حق میں جبکہ 119 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔

حکمراں جماعت آق پارٹی، نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی اور مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی نے بل کی حمایت کی، جبکہ ینی پارٹی، گڈ پارٹی، دم پارٹی اور ینی یول گروپ نے اس کی مخالفت۔

معاہدے کے تحت تینوں ممالک دفاعی اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے ساتھ دفاعی صنعت میں مشترکہ منصوبے شروع کریں گے۔

اس مقصد کے لیے ٹیکنالوجی کے تبادلے، مشترکہ تحقیق و ترقی، دفاعی ساز و سامان کی مشترکہ تیاری اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی تیاری میں باہمی اشتراک کو فروغ دیا جائے گا۔

تینوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کے تحت مسلح افواج کے اہلکاروں کے تبادلے، مشترکہ تربیتی پروگرامز اور فوجی مشقوں کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ تینوں ممالک کی افواج کے درمیان عملی ہم آہنگی اور مشترکہ کارروائیوں کی صلاحیت بہتر بنائی جا سکے گا۔

معاہدے میں دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف مشترکہ جدوجہد، انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے اور علاقائی و عالمی سلامتی سے متعلق امور پر باقاعدہ مشاورت کو بھی بنیادی اہمیت دی گئی ہے، فریقین قومی سلامتی اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے انفرادی اور مشترکہ اقدامات بھی کر سکیں گے۔

معاہدے پر عمل درآمد اور تینوں ممالک کے درمیان دفاعی و سیاسی تعاون کی نگرانی کے لیے ایک اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی قائم کی جائے گی، جس میں وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور سربراہانِ افواج شامل ہوں گے۔

اس کمیٹی کا اجلاس سال میں 2 مرتبہ ہو گا، تاہم ضرورت کے پیشِ نظر اعلیٰ قیادت کی سطح پر سالانہ اجلاس بھی منعقد کیا جا سکے گا۔

کمیٹی کی معاونت کے لیے سعودی عرب میں ایک مستقل سیکریٹریٹ قائم کیا جائے گا، جس کی سربراہی تینوں بنیادی رکن ممالک کے درمیان باری باری 3 سال کے لیے مقرر ہونے والا سیکریٹری جنرل کرے گا، جس پر ابتدائی مدت کے لیے پاکستان یہ فرائض ادا کرے گا۔

معاہدے میں دیگر ممالک کی شمولیت کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے، جس کے لیے تینوں فریقین کی منظوری ضروری ہو گی۔

یہ معاہدہ اس وقت نافذ العمل ہو گا جب تینوں ممالک اپنے اپنے آئینی اور قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد توثیق کی آخری دستاویز سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیں گے، معاہدہ غیر معینہ مدت تک برقرار رہے گا، تاہم 10 سال مکمل ہونے کے بعد کوئی بھی ملک 3 ماہ کا پیشگی سفارتی نوٹس دے کر اس سے علیحدگی اختیار کر سکے گا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔