تیل، گیس اور کوئلے سے چھٹکارے کا عالمی منصوبہ؛ برازیل نے فوسل ایندھن کا متبادل بتادیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "تیل، گیس اور کوئلے سے چھٹکارے کا عالمی منصوبہ؛ برازیل نے فوسل ایندھن کا متبادل بتادیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق یہ منصوبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی موسمیاتی کانفرنسوں میں معاہدوں پر مذاکرات کے بجائے ان پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے۔
- برازیل میں عالمی موسمیاتی کانفرنس کے سربراہ آندرے کوریا ڈو لاگو کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کو توانائی، مالیات، ٹرانسپورٹ اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق وزارتوں کو عملی اقدامات کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
- مجوزہ اقدامات میں تیل اور گیس کی پیداوار کے دوران خارج ہونے والی نقصان دہ گیسوں میں کمی، فوسل ایندھن پر دی جانے والی حکومتی سبسڈی میں کمی اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کو فروغ دینا شامل ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): برازیل نے کوئلے، تیل اور گیس پر عالمی انحصار ختم کرنے کے لیے دنیا کا پہلا روڈ میپ جاری کردیا جس میں ممالک کو معیشت اور ترقی متاثر کیے بغیر فوسل ایندھن سے بتدریج دور ہونے کے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔
برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق یہ منصوبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی موسمیاتی کانفرنسوں میں معاہدوں پر مذاکرات کے بجائے ان پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے۔
برازیل میں عالمی موسمیاتی کانفرنس کے سربراہ آندرے کوریا ڈو لاگو کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کو توانائی، مالیات، ٹرانسپورٹ اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق وزارتوں کو عملی اقدامات کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
مجوزہ اقدامات میں تیل اور گیس کی پیداوار کے دوران خارج ہونے والی نقصان دہ گیسوں میں کمی، فوسل ایندھن پر دی جانے والی حکومتی سبسڈی میں کمی اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کو فروغ دینا شامل ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



