ثمر ہارون بلور کا مفتی محمود مرکز سے متعلق اہم دستاویز سامنے آنے کا دعویٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ثمر ہارون بلور کا مفتی محمود مرکز سے متعلق اہم دستاویز سامنے آنے کا دعویٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک بیان میں ثمر ہارون بلور نے کہا کہ مفتی محمو دمرکز کی تعمیر کے لیے مولانا فضل الرحمان نے لیبیا سے مبینہ فراڈ پیسے لیے۔
- مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے سہیل آفریدی پر اربوں کی کرپشن کا الزام لگادیا۔
- انہوں نے مزید کہا کہ مفتی محمود مرکز کی ملکیت مولانا فضل الرحمان کے نام پر سامنے آ رہی ہے، مرکز کی بیرونی تعمیرات سرکاری رائٹ آف وے کی اراضی پر تجاوزات کے زمرے میں آتی ہے۔
- مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے یہ بھی کہا کہ 2019ء اور مئی 2026ء کے نوٹسز کے باوجود مفتی محمود مرکز کی تجاوزات برقرار ہیں، تجاوزات کے خاتمے اور سرکاری اراضی کی واگزاری کے لیے قانون کا نفاذ یقینی بنایا جائے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے رنگ روڈ پشاور پر قائم مفتی محمود مرکز سے متعلق اہم دستاویز سامنے آنے کا دعویٰ کردیا۔
ایک بیان میں ثمر ہارون بلور نے کہا کہ مفتی محمو دمرکز کی تعمیر کے لیے مولانا فضل الرحمان نے لیبیا سے مبینہ فراڈ پیسے لیے۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے سہیل آفریدی پر اربوں کی کرپشن کا الزام لگادیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مفتی محمود مرکز کی ملکیت مولانا فضل الرحمان کے نام پر سامنے آ رہی ہے، مرکز کی بیرونی تعمیرات سرکاری رائٹ آف وے کی اراضی پر تجاوزات کے زمرے میں آتی ہے۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے یہ بھی کہا کہ 2019ء اور مئی 2026ء کے نوٹسز کے باوجود مفتی محمود مرکز کی تجاوزات برقرار ہیں، تجاوزات کے خاتمے اور سرکاری اراضی کی واگزاری کے لیے قانون کا نفاذ یقینی بنایا جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



