بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سائنس و ٹیکنالوجی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:45
🇬🇧 English

جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمن معیشت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے کردار کے باعث آئی ٹی ماہرین کی طلب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
  • جرمنی کو یورپ کی جدید اور صنعتی معیشتوں میں نمایاں مقام حاصل ہے اور ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن اور کنزیومر الیکٹرانکس کے شعبوں میں اس کی مارکیٹ کو اہم سمجھا جاتا ہے۔
  • اسی وجہ سے تجربہ کار اور تعلیم یافتہ آئی ٹی ماہرین کے لیے جرمنی میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں، صنعتی اداروں اور بڑی بین الاقوامی کمپنیوں میں ملازمت کے مواقع دستیاب ہیں۔
  • بیورو اعلامیہ کے مطابق جرمنی میں آئی ٹی کے مختلف شعبوں کے ماہرین کی خاص طور پر طلب ہے، ان میں سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، ایپلی کیشن سپورٹ، آئی ٹی سیکیورٹی اور ڈیٹا سائنس نمایاں شعبے ہیں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : جرمنی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں ماہر افراد کے لیے روزگار کے وسیع تر مواقع موجود ہیں، جہاں گزشتہ سال تقریباً ایک لاکھ 9 ہزار آئی ٹی کی آسامیاں خالی رہ گئی تھیں۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمن معیشت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے کردار کے باعث آئی ٹی ماہرین کی طلب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

جرمنی کو یورپ کی جدید اور صنعتی معیشتوں میں نمایاں مقام حاصل ہے اور ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن اور کنزیومر الیکٹرانکس کے شعبوں میں اس کی مارکیٹ کو اہم سمجھا جاتا ہے۔

اسی وجہ سے تجربہ کار اور تعلیم یافتہ آئی ٹی ماہرین کے لیے جرمنی میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں، صنعتی اداروں اور بڑی بین الاقوامی کمپنیوں میں ملازمت کے مواقع دستیاب ہیں۔

بیورو اعلامیہ کے مطابق جرمنی میں آئی ٹی کے مختلف شعبوں کے ماہرین کی خاص طور پر طلب ہے، ان میں سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، ایپلی کیشن سپورٹ، آئی ٹی سیکیورٹی اور ڈیٹا سائنس نمایاں شعبے ہیں۔

سافٹ ویئر ڈولپرز کو مختلف پروگرامنگ لینگویجز استعمال کرتے ہوئے سافٹ ویئر تیار اور نافذ کرنا ہوتا ہے۔ اس شعبے میں کام کرنے والے ماہرین صارفین کی ضروریات کے مطابق مکمل ایپلی کیشنز یا سافٹ ویئر کے مخصوص حصے تیار کرتے ہیں۔

ایس اے پی اور شیئر پوائنٹ جیسے سسٹمز کے ماہرین مختلف کمپنیوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور متعلقہ مصنوعات اور نظام کے حوالے سے مرکزی رابطہ کار کے طور پر کام کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب ڈیٹا سائنس کے ماہرین بڑی مقدار میں موجود ڈیٹا کا تجزیہ کرکے اس سے مفید نتائج اور ممکنہ حل اخذ کرتے ہیں، اس شعبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریاضی کے مختلف طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

پاکستانی شہریوں سمیت غیر یورپی ممالک کے شہریوں کو جرمنی میں ملازمت کے لیے متعلقہ رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔

بیورو اعلامیہ کے مطابق جرمنی میں ملازمت اور رہائش کے لیے مختلف قانونی راستے موجود ہیں، جبکہ آئی ٹی ماہرین کے لیے بعض حالات میں باضابطہ یونیورسٹی ڈگری کے بغیر بھی ورک ویزا حاصل کرنے کا راستہ موجود ہے۔

اگر کسی شخص کے پاس انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں عملی تجربہ موجود ہو لیکن باقاعدہ تعلیمی یا پیشہ ورانہ قابلیت نہ ہو تو وہ آئی ٹی ماہرین کے لیے دستیاب خصوصی ورک ویزا کے طریقہ کار سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، تاہم اس کے لیے متعلقہ شرائط پوری کرنا ضروری ہیں۔

بیورو اعلامیہ کے مطابق جرمنی میں آئی ٹی شعبے میں کیریئر شروع کرنے کے خواہشمند افراد کو پہلے اپنی پیشہ ورانہ اہلیت اور جرمنی میں ملازمت کے امکانات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس مقصد کے لیے جرمنی کے سرکاری میک اٹ ان جرمنی پورٹل پر موجود کوئیک چیک کے ذریعے ملازمت تلاش کرنے کے طریقہ کار اور ضروری رہنمائی سے متعلق معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

پاکستانی آئی ٹی ماہرین جرمنی میں ملازمت، ویزا اور کیریئر سے متعلق تفصیلات کے لیے سرکاری میک اٹ ان جرمنی پورٹل سے رجوع کرسکتے ہیں۔

پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقع۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔