جعلی دستاویز پر پاکستان آنے والے 7 افغان باشندے گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جعلی دستاویز پر پاکستان آنے والے 7 افغان باشندے گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حکام کے مطابق افغان باشندے کوئٹہ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد جانے کی کوشش کررہے تھے۔
- ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار افراد میں 1 ایجنٹ اور باقی افغان باشندے شامل ہیں، ملزمان جعلی دستاویزات کے ذریعے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔
- حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے جعلی پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور افغانی تذکرے برآمد ہوئے ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے نے جعلی دستاویز پر پاکستان میں داخل ہونے والے7 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق افغان باشندے کوئٹہ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد جانے کی کوشش کررہے تھے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار افراد میں 1 ایجنٹ اور باقی افغان باشندے شامل ہیں، ملزمان جعلی دستاویزات کے ذریعے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔
حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے جعلی پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور افغانی تذکرے برآمد ہوئے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



