جنگِ آزادی گلگت بلتستان کی کہانی ؛ غازیوں کی اپنی زبانی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جنگِ آزادی گلگت بلتستان کی کہانی ؛ غازیوں کی اپنی زبانی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جنگِ آزادی گلگت بلتستان کے غازی سپاہی علی مدد کا کہنا تھا کہ روٹی، کپڑا اور اسلحہ موجود نہیں تھا مگر ہم نے دشمن کو مار کر اسی کے اسلحے سے بھارت کا مقابلہ کیا۔
- غازی حولادار بیکو نے بتایا کہ دشمن نے ہم پر حملہ کیا مگر ہمارے بہادر جوانوں نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کو گھیرے میں لیا اور اسے شکست فاش دی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سن 1947ء کی جنگِ آزادی میں حصہ لینے والے گلگت بلتستان کے شہدا اور غازیوں نے جرات اور غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا۔
جنگِ آزادی گلگت بلتستان کے غازی سپاہی علی مدد کا کہنا تھا کہ روٹی، کپڑا اور اسلحہ موجود نہیں تھا مگر ہم نے دشمن کو مار کر اسی کے اسلحے سے بھارت کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان آسانی سے آزاد نہیں ہوا بلکہ عظیم قربانیوں اور شہادتوں سے آزادی کی نعمت ملی۔
غازی حولادار بیکو نے بتایا کہ دشمن نے ہم پر حملہ کیا مگر ہمارے بہادر جوانوں نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کو گھیرے میں لیا اور اسے شکست فاش دی۔
https://img.express.pk/media/videos/gilgit_baltistan_ghazi_story.mp4۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



