جو صوبہ مزید صوبے چاہے وہاں بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جو صوبہ مزید صوبے چاہے وہاں بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مکلی میں پیر سید غلام جیلانی شاہ جیلانی کے عرس میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام نے منتخب نمائندوں کے ذریعے سندھ کی تقسیم منظور نہیں۔
- وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم تب ہوتا ہے جب کوئی ابہام ہو یا وہ چیز آئین میں درج نہ ہو۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو صوبہ چاہتا ہے کہ مزید صوبہ بنیں تو وہاں بنائے جائیں۔
مکلی میں پیر سید غلام جیلانی شاہ جیلانی کے عرس میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام نے منتخب نمائندوں کے ذریعے سندھ کی تقسیم منظور نہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم تب ہوتا ہے جب کوئی ابہام ہو یا وہ چیز آئین میں درج نہ ہو۔ ریفرنڈم آئین سے بالاتر نہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





