بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنزملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنزملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنزملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز
پاکستان13 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:11
🇬🇧 English

چشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظم

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
چشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ فائیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ کی ڈوم کا افتتاح کیا اور اس کی تنصیب کو قابل فخر سنگ میل قرار دیا۔
  • وزیراعظم نے کہا کہ چشمہ فائیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کے ڈوم کی تنصیب کو پاک چین لازوال دوستی اور عزم کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان توانائی کے تحفظ، قابل اعتماد اور سستی بجلی فراہم کرنے کے معاملے میں کردار ادا کرے گا۔
  • شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط اور توانائی کے شعبے میں خودکفیل، ماحول دوست ملک بنانے کے لئے مقامی وسائل، انسانی سرمائے سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا۔
  • خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اس تقریب میں شرکت میرے لیے مسرت کا باعث ہے، یہ پاکستان کا سب سے بڑا نیوکلیئر پلانٹ ہے جو چین کے تعاون سے تعمیر کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے تعاون سے میانوالی میں تعمیر ہونے والے پاکستان کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کو اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی مدد سے عوام کو سستی اور ماحول دوست بجلی فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ فائیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ کی ڈوم کا افتتاح کیا اور اس کی تنصیب کو قابل فخر سنگ میل قرار دیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ چشمہ فائیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کے ڈوم کی تنصیب کو پاک چین لازوال دوستی اور عزم کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان توانائی کے تحفظ، قابل اعتماد اور سستی بجلی فراہم کرنے کے معاملے میں کردار ادا کرے گا۔

شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط اور توانائی کے شعبے میں خودکفیل، ماحول دوست ملک بنانے کے لئے مقامی وسائل، انسانی سرمائے سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ سی فائیو (C-5) کے ڈوم کی کامیاب تنصیب کے ساتھ منصوبے کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اس تقریب میں شرکت میرے لیے مسرت کا باعث ہے، یہ پاکستان کا سب سے بڑا نیوکلیئر پلانٹ ہے جو چین کے تعاون سے تعمیر کیا جارہا ہے، جولائی 2023 میں اس اہم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں بھی وہ شریک تھا اور پورے یقین کے ساتھ کہا تھا کہ پاکستان کسی کا انتظار نہیں کرے گا بلکہ اپنی محنت اور انتھک کوششوں کے ذریعے اپنا مستقبل خود تعمیر کرے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ آج ساڑھے 3 سال سے بھی کم عرصے میں مقررہ وقت سے پہلے ڈوم کی تنصیب اس عزم کی عملی عکاسی ہے۔ پاکستان اور چین کے انجینئرز، تکنیکی ماہرین اور کارکنوں کی خدمات، لگن اور محنت سے اہم سنگ میل حاصل ہوا ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•مریم نقوی

ملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہ

ایم ون موٹروے پر اسلام آباد سے پشاور تک بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

12 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

مارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشی

پاکستانی فلم ’مولا جٹ‘ میں نوری نت کے کردار سے وابستہ جملہ ’نواں آیا ایں، سوہنیا‘ آج بھی مصطفیٰ قریشی کی پہچان ہے۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکن بلے باز دھننجے ڈی سلوا اور کپتان کشال مینڈس کی شاندار سنچریوں ک بدولت سری لنکا کی ٹیم پورے دن میں محض ایک وکٹ کھو کر 290 بنانے میں کامیاب رہی۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم کے طبی علاج کو محض ایک رسمی کارروائی تک محدود کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے سیاسی سودے بازی کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے۔

12 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشن۔

12 نومبر 2026•55 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی کوہاٹ پولیس اور سرکاری ہسپتال کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ دربوکچ کے علاقے میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس ٹیم پر کیے گئے ایک حملے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔