جیمز اینڈرسن کا 45 سال کی عمر میں سرے کاؤنٹی سے معاہدہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جیمز اینڈرسن کا 45 سال کی عمر میں سرے کاؤنٹی سے معاہدہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس فیصلے کے بعد وہ 45 سال کی عمر عبور کرنے کے باوجود پروفیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
- جیمز اینڈرسن گزشتہ 25 سال سے لنکاشائر کی نمائندگی کررہے تھے تاہم کاؤنٹی نے گزشتہ ماہ ان سے معاہدہ ختم کردیا تھا۔
- گزشتہ سیزن میں 50 وکٹیں حاصل کرنے والے اینڈرسن کو لنکاشائر کا بہترین چیمپئن شپ کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ارادہ ترک کرتے ہوئے 2027 کے کاؤنٹی چیمپئن شپ سیزن کے لیے سرے کاؤنٹی سے معاہدہ کرلیا ہے۔
اس فیصلے کے بعد وہ 45 سال کی عمر عبور کرنے کے باوجود پروفیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
۔جیمز اینڈرسن گزشتہ 25 سال سے لنکاشائر کی نمائندگی کررہے تھے تاہم کاؤنٹی نے گزشتہ ماہ ان سے معاہدہ ختم کردیا تھا۔
گزشتہ سیزن میں 50 وکٹیں حاصل کرنے والے اینڈرسن کو لنکاشائر کا بہترین چیمپئن شپ کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





