جیکب آباد: پرانی دشمنی پر دو گروہوں میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جیکب آباد: پرانی دشمنی پر دو گروہوں میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لاشیں اور زخمی تعلقہ اسپتال گڑھی خیرو منتقل کردی گئیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ کے ضلع جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں دو گروہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لاشیں اور زخمی تعلقہ اسپتال گڑھی خیرو منتقل کردی گئیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



