خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے حکم نامے کے باعث بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا ہے۔
- ای سی کا کہنا ہے کہ وفاق کے حکم نامے کے تحت کے پی میں آرٹیکل ایک سو چالیس اے معطل کیا گیا۔
- بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے حکم نامے کا اطلاق پہلے سے مخصوص اضلاع کے علاوہ خیبرپختونخوا کے دیگر تمام اضلاع پر بھی کردیا گیا۔
- پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 7 فروری 2027 کو ہوگا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات موخر کردیے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے حکم نامے کے باعث بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا ہے۔
ای سی کا کہنا ہے کہ وفاق کے حکم نامے کے تحت کے پی میں آرٹیکل ایک سو چالیس اے معطل کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے حکم نامے کا اطلاق پہلے سے مخصوص اضلاع کے علاوہ خیبرپختونخوا کے دیگر تمام اضلاع پر بھی کردیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



