خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی اور صوبائی حکومت متحرک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی اور صوبائی حکومت متحرک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دورے کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا میں دستیاب کاروبار و سرمایہ کاری کے مواقع اور اسپیشل اکنامک زونز کی استعداد بہتر بنانے پر گفتگو ہوئی۔
- ملاقات میں وفد کو ایس آئی ایف سی کے تحت جاری ضابطہ جاتی اصلاحات اور کاروبار میں آسانی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی اور صوبائی حکومت کے درمیان اشتراک اور روابط جاری ہیں، اس سلسلے میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دورے کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا میں دستیاب کاروبار و سرمایہ کاری کے مواقع اور اسپیشل اکنامک زونز کی استعداد بہتر بنانے پر گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں وفد کو ایس آئی ایف سی کے تحت جاری ضابطہ جاتی اصلاحات اور کاروبار میں آسانی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے سرمایہ کاروں کو ون ونڈو سہولت اور کاروباری آسانیاں فراہم کر رہی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



