ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمی
خیبر پختونخوا22 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:42
🇬🇧 English

خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطل

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطل
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطل"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے سونے کی کان کنی کرنے والے لیز ہولڈرز کو 1 ہفتے میں بھاری مشینری ہٹانے کا حکم دے دیا۔
  • انہوں نے کہا ہے کہ سونے کی غیر قانونی کان کنی اور کوہاٹ واقعے سے متعلق جوڈیشل کمیشن تحقیقات کرے گا، سیاسی پشت پناہی کرنے والے 12 افراد میں سابق صوبائی وزیر آفتاب عالم، شہر یار آفریدی، خرم ذیشان اور سابق وزیرِ اعلیٰ کے بھائی نوید بھی شامل ہیں۔
  • گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے بعد میں اپنی ٹیم کے ساتھ کام کر رہا ہوں، صوبے میں امن کا قیام میری اولین ترجیح ہے اور کسی کو صوبے کے وسائل پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
  • انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 2 روزہ اہم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے وفود نے شرکت کی اور معدنیات کے شعبے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، اب خیبر پختون خوا میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے عالمی برادری کو مدعو کیا جا رہا ہے۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبر پختون خوا میں سونے کی کان کنی فوری طور پر معطل کر دی گئی۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے سونے کی کان کنی کرنے والے لیز ہولڈرز کو 1 ہفتے میں بھاری مشینری ہٹانے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ سونے کی غیر قانونی کان کنی اور کوہاٹ واقعے سے متعلق جوڈیشل کمیشن تحقیقات کرے گا، سیاسی پشت پناہی کرنے والے 12 افراد میں سابق صوبائی وزیر آفتاب عالم، شہر یار آفریدی، خرم ذیشان اور سابق وزیرِ اعلیٰ کے بھائی نوید بھی شامل ہیں۔

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے بعد میں اپنی ٹیم کے ساتھ کام کر رہا ہوں، صوبے میں امن کا قیام میری اولین ترجیح ہے اور کسی کو صوبے کے وسائل پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 2 روزہ اہم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے وفود نے شرکت کی اور معدنیات کے شعبے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، اب خیبر پختون خوا میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے عالمی برادری کو مدعو کیا جا رہا ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا ہے۔

گورنر کے پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 13 سال کے دوران صوبے کے وسائل لوٹے گئے، اب یہاں ترقی اور خوش حالی لانے کے ساتھ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا ہے اور جزا و سزا کا نظام نافذ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کوہاٹ میں پولیس نے غیرقانونی کان کنی کے خلاف بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے 11 خوارج کو ہلاک کیا، کوہاٹ میں معدنیات کے 2 بلاکس، سی اور ڈی میں غیر قانونی کان کنی کے دوران 8,350 ٹریکٹر، ٹریکٹر ٹرالیاں، 1,730 بھاری ڈمپرز اور مزدور استعمال ہو رہے تھے۔

گورنر کے پی کے نے بتایا ہے کہ ایک مائننگ بلاک 4.92 ارب روپے کی لیز پر دیا گیا تھا، اس سے حاصل ہونے والی رقم کا 80 فیصد افغانستان منتقل کیا جا رہا تھا جو دہشت گردی اور پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا تھا، وہاں سے ہر ماہ تقریباً 90 کلو سونا نکالا جاتا تھا۔

فیصل کریم کنڈی نے اعلان کیا کہ خیبر پختون خوا میں سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے اور سونے کی کان کنی کے تمام لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، غیر قانونی کان کنی میں ملوث افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، سونے کی کان کنی کے لیز ہولڈرز اور ٹھیکیداروں کو 1 ہفتے کے اندر متعلقہ علاقوں سے اپنی بھاری مشینری ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گورنر خیبر پختون خوا نے بتایا کہ اسی ہفتے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا، جس کی سربراہی پشاور ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم اپنی کشتیاں جلا چکے ہیں اور یہ جنگ ہر صورت جیتنی ہے، آخر کب تک ہم اپنے جوانوں کی شہادتیں دیتے رہیں گے، اب یہ سلسلہ نہیں چلے گا، پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہو گی، تمام ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

پاک فوج کے جامِ شہادت نوش کرنے والے جوان حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی— تصاویر بشکریہ آئی ایس پی آرسیکیورٹی فورسز نے شمالی۔

14 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟

پاکستانی حکومت نے اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر اور دنیا کا پہلا کیش لیس دار الحکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

14 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے

بشکریہ سوشل میڈیاشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیرِ خارجہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے۔

14 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان شہری طلحہٰ کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا۔

14 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے بعد۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق

لاہور میں مختلف مقامات پر ہونے والے حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔