خیبر پختونخوا میں کسی اور سیاسی جماعت کو نہیں بٹھایا جارہا، طارق فضل چوہدری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبر پختونخوا میں کسی اور سیاسی جماعت کو نہیں بٹھایا جارہا، طارق فضل چوہدری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گورنر کی سربراہی میں مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے، ہمارا مقصد، انتظامی امور کو بہتر انداز میں چلانا اور سیکیورٹی معاملات کو بہتر بنانا۔
- وفاقی وزیر نے کہا کہ کیا مذاکرات کے ڈرافٹ میں یہ تجویز نہیں تھی کہ پہلے 5، پھر 12 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ ہوگی، یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا جب کے پی حکومت نے ہر قسم کے تعاون سے انکار کردیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کسی اور سیاسی جماعت کو نہیں بٹھایا جا رہا، صوبے میں اختیارات میں کسی سیاسی جماعت کی شراکت نہیں۔
اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گورنر کی سربراہی میں مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے، ہمارا مقصد، انتظامی امور کو بہتر انداز میں چلانا اور سیکیورٹی معاملات کو بہتر بنانا ہے، ایمرجنسی غیر معمولی حالات میں غیر معمولی فیصلہ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ کیا مذاکرات کے ڈرافٹ میں یہ تجویز نہیں تھی کہ پہلے 5، پھر 12 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ ہوگی، یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا جب کے پی حکومت نے ہر قسم کے تعاون سے انکار کردیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



