دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 400 درہم جرمانہ ہوگا، پولیس کی وارننگ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 400 درہم جرمانہ ہوگا، پولیس کی وارننگ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 400 درہم جرمانہ ہوگا۔
- میڈیا رپورٹ کے مطابق پیدل چلنے والوں کو مقررہ کراسنگ اور ٹریفک سگنلز استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی۔
- دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو رفتار کم رکھنے اور پیدل چلنے والے افراد کو راستہ دینے کی تاکید کی۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): دبئی پولیس نے غلط جگہ سے سڑک پار کرنے والوں کو متنبہ کردیا۔
پولیس کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 400 درہم جرمانہ ہوگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پیدل چلنے والوں کو مقررہ کراسنگ اور ٹریفک سگنلز استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو رفتار کم رکھنے اور پیدل چلنے والے افراد کو راستہ دینے کی تاکید کی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثات روکنے اور پیدل چلنے والوں کے لیے خصوصی آگاہی مہم شروع کی گئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



