دوبارہ جنگ چھڑنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دوبارہ جنگ چھڑنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ملک میں بجلی کی پیداوار پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
- صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ توانائی تنصیبات کو ترجیح دی جارہی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دوبارہ جنگ چھڑنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔
ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ملک میں بجلی کی پیداوار پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ توانائی تنصیبات کو ترجیح دی جارہی ہے۔ ملک میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے میں اپنے دفتر کی بجلی منقطع کرنے کے لیے تیار ہوں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



