دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد واحدی نے اپنے پیغام میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بانی تصور کیے جانے والے حسن تہران مقدم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
- آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے احمد واحدی نے کہا کہ ایرانی افواج پہاڑوں کے سینے اور زمین کی گہرائیوں میں ملکی دفاعی طاقت میں اضافہ کر رہی ہے۔
- ایران نے 8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے: ایران کے پارلیمانی اسپیکر۔
- انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کو جان لینا چاہیے کہ شہید تہران مقدم کا راستہ دھمکیوں یا پابندیوں سے نہیں روکا جا سکتا، یہ راستہ قربانی اور ایمان کے جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے کمانڈر انچیف احمد واحدی نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد واحدی نے اپنے پیغام میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بانی تصور کیے جانے والے حسن تہران مقدم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے احمد واحدی نے کہا کہ ایرانی افواج پہاڑوں کے سینے اور زمین کی گہرائیوں میں ملکی دفاعی طاقت میں اضافہ کر رہی ہے۔
ایران نے 8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے: ایران کے پارلیمانی اسپیکر۔
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کو جان لینا چاہیے کہ شہید تہران مقدم کا راستہ دھمکیوں یا پابندیوں سے نہیں روکا جا سکتا، یہ راستہ قربانی اور ایمان کے جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
احمد واحدی نے آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے سابق کمانڈروں امیر علی حاجی زادہ اور محمود باقری کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ ایران کی عسکری صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





