جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخ
بین الاقوامی14 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:33
🇬🇧 English

کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یونیورسٹی کے بیان کے مطابق اس مرکز کا مقصد ہر سال تین لاکھ 60 ہزار مرجان کی تیاری اور 2030 تک 100 ہیکٹر رقبے پر پھیلی مرجان کی چٹانوں کی بحالی ہے۔
  • اس مرکز کے افتتاح کا اعلان ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ کوپ31 ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر کیا گیا۔
  • کاؤسٹ کورل ریسٹوریشن انیشیٹیو کے تحت خشکی پر مرجان کی افزائش کے لیے ایک نرسری اور تحقیقی مرکز قائم کیا گیا ہے۔
  • اس منصوبے کا مقصد 2030 تک جزیرۂ شوشہ کے اطراف 100 ہیکٹر پر پھیلی مرجان کی کی چٹانوں میں 20 لاکھ سے زیادہ ریف لگانا ہے جبکہ 2040 تک ایک مضبوط اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ماحولیاتی نظام تشکیل دینا ہے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کاؤسٹ) نے بحیرۂ احمر کے ساحل پر مرجان کی چٹانوں کی بحالی کے لیے ایک بڑے پیمانے پر جدید مرکز قائم کیا ہے۔

یونیورسٹی کے بیان کے مطابق اس مرکز کا مقصد ہر سال تین لاکھ 60 ہزار مرجان کی تیاری اور 2030 تک 100 ہیکٹر رقبے پر پھیلی مرجان کی چٹانوں کی بحالی ہے۔

اس مرکز کے افتتاح کا اعلان ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ کوپ31 ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر کیا گیا۔

کاؤسٹ کورل ریسٹوریشن انیشیٹیو کے تحت خشکی پر مرجان کی افزائش کے لیے ایک نرسری اور تحقیقی مرکز قائم کیا گیا ہے۔

اس منصوبے کا مقصد 2030 تک جزیرۂ شوشہ کے اطراف 100 ہیکٹر پر پھیلی مرجان کی کی چٹانوں میں 20 لاکھ سے زیادہ ریف لگانا ہے جبکہ 2040 تک ایک مضبوط اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ماحولیاتی نظام تشکیل دینا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق یہ منصوبہ ایسے وقت میں شروع کیا گیا ہے جب سمندری پانی کے درجہ حرارت میں اضافے اور شدید گرمی کی لہروں کے باعث کورل ریفس کو خطرات کا سامنا ہے۔

کاؤسٹ کے اس منصوبے کے چار بنیادی اجزا ہیں جن میں بڑے پیمانے پر خشکی پر قائم مرجان کی نرسری، سمندر میں مرجان کی افزائش کے مراکز، 50 سے زائد تحقیقی پروگرامز اور مصنوعی ذہانت پر مبنی نگرانی کا نظام شامل ہیں۔

کاؤسٹ کے پروفیسر اور کورڈیپ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر کارلوس ڈوارٹے نے کہا کہ ’پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ہمارے پاس صرف سمندروں کے مستقبل کی پیش گوئی کرنے کی ٹیکنالوجی ہی نہیں بلکہ اسے بدلنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔‘۔

انہوں نے کاؤسٹ کے اس منصوبے کو بحیرۂ احمر کے لیے امید کی ایک کرن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا بھر میں مرجان کی چٹانوں کی بحالی کی کوششوں کے لیے ایک مثالی نمونہ بن سکتا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•55 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار

بین الاقوامی میڈیا پر برطانوی بادشاہ، شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے، شاہی۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں

ز بشکریہ بین الاقوامی میڈیاچینی جاسوس ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش ایلس ہوانگ اپنے آبائی ملک چین واپس پہنچ گئی ہیں اور اس وقت۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰ

ایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیبافایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے روسی۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

ایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ تھا کہ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور اسی نے میری مدد۔