بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی5 دن پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:37
🇬🇧 English

راولا کوٹ میں سکیورٹی فورسز کا ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن، دو طرفہ فائرنگ اور جانی نقصان کے دعوے

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
راولا کوٹ میں سکیورٹی فورسز کا ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن، دو طرفہ فائرنگ اور جانی نقصان کے دعوے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "راولا کوٹ میں سکیورٹی فورسز کا ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن، دو طرفہ فائرنگ اور جانی نقصان کے دعوے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مقامی صحافیوں کے مطابق بس ٹرمینل سے مظاہرین کو ہٹانے کے لیے کیے گئے آپریشن کے بعد سے شہر میں صورتحال کشیدہ ہے۔
  • پونچھ ڈویژن کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ راولا کوٹ کے بس ٹرمینل پر جمعرات کی صبح مظاہرین اور سکیورٹی اداروں کی جھڑپوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن کی تفصیلات جلد پیش کی جائیں گی۔
  • جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی نے ان جھڑپوں میں تین افراد کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ میتوں کے ہمراہ راولا کوٹ کے ڈی چوک میں احتجاج پر موجود ہیں۔
  • اگرچہ سرکاری حکام نے جمعرات کی صبح ہونے والے آپریشن میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم پونچھ ڈویژن کی پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں مظاہرین میں موجود چند ’مسلح شرپسند‘ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حال ہی میں کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں میں جمعرات کی علی الصبح ہونے والی مبینہ مسلح جھڑپ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہر میں دو یا دو سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

مقامی صحافیوں کے مطابق بس ٹرمینل سے مظاہرین کو ہٹانے کے لیے کیے گئے آپریشن کے بعد سے شہر میں صورتحال کشیدہ ہے۔

پونچھ ڈویژن کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ راولا کوٹ کے بس ٹرمینل پر جمعرات کی صبح مظاہرین اور سکیورٹی اداروں کی جھڑپوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن کی تفصیلات جلد پیش کی جائیں گی۔

جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی نے ان جھڑپوں میں تین افراد کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ میتوں کے ہمراہ راولا کوٹ کے ڈی چوک میں احتجاج پر موجود ہیں۔

اگرچہ سرکاری حکام نے جمعرات کی صبح ہونے والے آپریشن میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم پونچھ ڈویژن کی پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں مظاہرین میں موجود چند ’مسلح شرپسند‘ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ڈپٹی انسپیکٹر جنرل پولیس (پونچھ ریجن) کے آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ راولاکوٹ بس ٹرمینل کے قریب ’عوامی راستوں پر قائم غیر قانونی رکاوٹوں کو ہٹانے اور شہریوں کی آمد و رفت بحال کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضروری اقدامات کیے جن کے دوران مظاہرین میں شامل مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پولیس کو جوابی کارروائی کرنا پڑی۔‘۔

تاحال حکام نے ہلاکتوں یا زخمیوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔

عابد شاہین نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں اُن کے کارکنوں کو اب بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگرچہ بس ٹرمینل پر ابھی سکیورٹی فورسز کا کنٹرول ہے لیکن اُن کی جماعت کے کارکنان اس علاقے کے گردونواح میں موجود ہیں۔

انھوں نے دعویٰ کیا کہ راولا کوٹ بس ٹرمینل کے علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے اور اس آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تنظیم کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

یاد رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں گذشتہ پانچ ماہ سے اس علاقے میں دھرنا دیے ہوئے ہیں اور انتظامیہ کے مطابق اس صورتحال کے باعث راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی ٹریفک تعطل کا شکار رہتی ہے۔

پولیس نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی صبح پیش آنے والے واقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر ’بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگینڈا‘ کیا جا رہا ہے اور ’حقائق کے برعکس من گھڑت افواہیں‘ پھیلائی جارہی ہیں جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پیدا کر کے صورتحال کو مزید کشیدہ کرنا ہے۔

پونچھ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ’شرپسندوں کی جانب سے فورسز پر فائرنگ کی جا رہی ہے‘ اسی لیے شہری خود اور اپنے بچوں کو گھروں تک محدود رکھیں اور کسی اجنبی شخص کو اپنے گھروں میں پناہ نہ دیں۔ انتظامیہ کے مطابق اس وقت شہر میں دفعہ 144 نافذ ہو چکی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے افسر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ دفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے کو محدود کر سکتی ہے، یعنی تعداد محدود کر سکتی اور اسی لیے ضلعی انتظامیہ نے دو یا دو سے زیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ صورتحال بہتر ہوتے ہی اس پابندی کو واپس لے لیا جائے گا۔

دوسری جانب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (باغ) کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں شہریوں کو تمام غیرقانونی اسلحہ حکومت کو جمع کروانے جبکہ لائسنس یافتہ اسلحے کو معائنے کی غرض سے پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

ایک بیان میں یہ کارروائی مکمل کرنے کے لیے دس روز کی مہلت دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کے بعد ہدایات پر عمل نہ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔