راولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "راولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مہمان ٹیم نے 114 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر کھیل کا آغاز کیا تو 155 کے مجموعی اسکور پر محمد عباس نے کامیندو مینڈس کی وکٹ حاصل کر کے ان کی دھننجیا ڈی سلوا کے ساتھ 90 رنز کی شراکت کا خاتمہ کردیا۔
- تاہم اس کے بعد پاکستانی بولرز کو کوئی کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔
- دھننجیا ڈی سلوا (167) اور کپتان کوشال مینڈس (117) نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 249 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی اور کھیل کے اختتام تک اسکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز تک پہنچا دیا۔
- سری لنکا کو پہلی اننگز میں برتری حاصل کرنے لیے اب صرف 31 رنز درکار ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی ٹیسٹ میں صرف دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگا، تیسرا روز سری لنکا نے اپنے نام کرلیا۔
مہمان ٹیم نے 114 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر کھیل کا آغاز کیا تو 155 کے مجموعی اسکور پر محمد عباس نے کامیندو مینڈس کی وکٹ حاصل کر کے ان کی دھننجیا ڈی سلوا کے ساتھ 90 رنز کی شراکت کا خاتمہ کردیا۔
تاہم اس کے بعد پاکستانی بولرز کو کوئی کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔
دھننجیا ڈی سلوا (167) اور کپتان کوشال مینڈس (117) نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 249 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی اور کھیل کے اختتام تک اسکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز تک پہنچا دیا۔
سری لنکا کو پہلی اننگز میں برتری حاصل کرنے لیے اب صرف 31 رنز درکار ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





