راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حافظ معاذ عباسی کو ناک کی ہڈی کے معمولی آپریشن کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا تاہم آپریشن تھیٹر میں اینستھیزیا دیے جانے کے بعد طبی پیچیدگی پیدا ہوئی اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
- متوفی کے والد نے ڈاکٹروں اور عملے پر مبینہ غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعے کی شفاف انکوائری اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
- جوان سال بیٹے حافظ معاذ عباسی کی اچانک موت پر اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آ گیا۔
حافظ معاذ عباسی کو ناک کی ہڈی کے معمولی آپریشن کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا تاہم آپریشن تھیٹر میں اینستھیزیا دیے جانے کے بعد طبی پیچیدگی پیدا ہوئی اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
متوفی کے والد نے ڈاکٹروں اور عملے پر مبینہ غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعے کی شفاف انکوائری اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
جوان سال بیٹے حافظ معاذ عباسی کی اچانک موت پر اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ والد کا کہنا ہے کہ معمولی آپریشن کے لیے اسپتال آنے والے ان کے بیٹے کی موت نے پورے خاندان کو صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





