آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- دہلی میں دھوئیں اور دھند کی موٹی تہہ چھانے سے حدِ نگاہ بھی متاثر ہوئی، جبکہ شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
- خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعہ، 13 نومبر 2026ء کو سوئٹزرلینڈ کے فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر نے دہلی کا فضائی معیار کا اشاریہ 334 ریکارڈ کیا، جسے انتہائی خطرناک قرار دیا گیا۔
- اس کے برعکس بھارت کے سرکاری ادارے سینٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ نے دہلی کا اے کیو آئی 403 ریکارڈ کیا، جو شدید آلودگی کی نشاندہی کرتا ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں شدید اضافے کے باعث شہر دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ پاکستان کا شہر لاہور دوسری پوزیشن سے نیچے آکر ساتویں نمبر پر پہنچ گیا۔
دہلی میں دھوئیں اور دھند کی موٹی تہہ چھانے سے حدِ نگاہ بھی متاثر ہوئی، جبکہ شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعہ، 13 نومبر 2026ء کو سوئٹزرلینڈ کے فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر نے دہلی کا فضائی معیار کا اشاریہ 334 ریکارڈ کیا، جسے انتہائی خطرناک قرار دیا گیا۔
اس کے برعکس بھارت کے سرکاری ادارے سینٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ نے دہلی کا اے کیو آئی 403 ریکارڈ کیا، جو شدید آلودگی کی نشاندہی کرتا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





