ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰجاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰجاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰجاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ
پنجاب1 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:47
🇬🇧 English

لاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
لاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مغل بادشاہ اکبر کے دور میں تعمیر ہونے والا بادشاہی قلعے کا اکبری دروازہ برطانوی عہد میں بند کر دیا گیا تھا اور 2023 میں شروع ہونے والے بحالی منصوبے کے تحت نہ صرف تاریخی عمارت کو اصل طرز تعمیر کے مطابق بحال کیا گیا ہے اور اس سے سیاحتی اور عوامی سرگرمیوں کے لیے بھی تیار کیا گیا ہے۔
  • قلعے کے مشرقی حصے میں واقع اکبری دروازہ مغل دور میں اندرون شہر کو شاہی قلعے سے منسلک کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، اس راستے سے عام شہری، تاجر اور شاہی وفود قلعے میں داخل ہوتے تھے۔
  • ڈائریکٹر کنزرویشن وجاہت علی خان کے مطابق اکبری دروازہ قلعے کی ابتدائی تعمیرات میں شامل ہے، جس کے بعد قلعے کو مشرق سے مغرب کی جانب توسیع دی گئی اور مختلف ادوار میں دوسرے دروازے تعمیر کیے گئے مگر برطانوی حکومت نے اپنی انتظامی پالیسی اور طاقت کے اظہار کے لیے یہ دروازہ بند کر دیا تھا۔
  • بحالی کا منصوبہ پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی، فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی اور آغا خان کلچرل سروس پاکستان کے اشتراک سے مکمل کیا گیا، کام کے دوران سکھ اور برطانوی ادوار میں کی گئی پلستر کی تہیں ہٹانے سے قدیم فریسکو مصوری دریافت ہوئی۔

لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کا تقریباً دو صدیوں سے بند اکبری دروازہ بحال کر دیا گیا ہے اور اسے رواں سال دسمبر میں سیاحوں اور عام شہریوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

مغل بادشاہ اکبر کے دور میں تعمیر ہونے والا بادشاہی قلعے کا اکبری دروازہ برطانوی عہد میں بند کر دیا گیا تھا اور 2023 میں شروع ہونے والے بحالی منصوبے کے تحت نہ صرف تاریخی عمارت کو اصل طرز تعمیر کے مطابق بحال کیا گیا ہے اور اس سے سیاحتی اور عوامی سرگرمیوں کے لیے بھی تیار کیا گیا ہے۔

قلعے کے مشرقی حصے میں واقع اکبری دروازہ مغل دور میں اندرون شہر کو شاہی قلعے سے منسلک کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، اس راستے سے عام شہری، تاجر اور شاہی وفود قلعے میں داخل ہوتے تھے۔

ڈائریکٹر کنزرویشن وجاہت علی خان کے مطابق اکبری دروازہ قلعے کی ابتدائی تعمیرات میں شامل ہے، جس کے بعد قلعے کو مشرق سے مغرب کی جانب توسیع دی گئی اور مختلف ادوار میں دوسرے دروازے تعمیر کیے گئے مگر برطانوی حکومت نے اپنی انتظامی پالیسی اور طاقت کے اظہار کے لیے یہ دروازہ بند کر دیا تھا۔

بحالی کا منصوبہ پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی، فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی اور آغا خان کلچرل سروس پاکستان کے اشتراک سے مکمل کیا گیا، کام کے دوران سکھ اور برطانوی ادوار میں کی گئی پلستر کی تہیں ہٹانے سے قدیم فریسکو مصوری دریافت ہوئی، جس میں ہندو دیوتاؤں کی تصاویر بھی شامل ہیں، ان تصویروں کو محفوظ بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

پراجیکٹ انجینیئر یاسر علی کے مطابق طویل عرصے تک بند رہنے سے لکڑی کا بھاری مرکزی دروازہ جام اور غیر متوازن ہوگیا تھا، جس کی مرمت کرکے اسے دوبارہ قابل استعمال بنایا گیا ہے، رم مارکیٹ کی جانب سے رسائی بہتر بنانے کے لیے راستہ اور سلوپ بھی تعمیر کیا گیا ہے، صحن میں کھدائی کے دوران قدیم نکاسی آب کا نظام بھی دریافت ہوا، جسے بحالی کے منصوبے میں شامل کیا گیا ہے۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔

14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرس

مڈ فورسز کووننٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل کارل ہیرس کی گفتگو۔

14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

بلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

نئی دریافت ریکوڈک منصوبے سے 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

حافظ معاذ عباسی کو ناک کی ہڈی کے معمولی آپریشن کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا۔

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

انعامی اسکیم کا مقصد عوام کو نقد ادائیگی کے بجائے ڈیجیٹل طریقہ اختیار کرنے کی ترغیب دینا ہے، پنجاب ریونیو اتھارٹی۔

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذ

پاکستان ریلوے کے چیف کمرشل منیجر آفس کی جانب سے تمام ریلوے ڈویژنز کو نئے احکامات پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔