ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل
کاروبار18 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:50
🇬🇧 English

ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر کراچی میں تعینات اِن لینڈ ریونیو افسران کی اہلیت جانچنے کے لیے یہ امتحان لیا گیا تھا۔
  • رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا، جبکہ انکم ٹیکس میں صرف 4 افسران نے 60 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کیے۔
  • فیصلے جاری کرنے کی صلاحیت جانچنے کے لیے کیے گئے جائزے میں بھی کمزور کارکردگی سامنے آئی۔
  • دوسرے افسران کے تیار کردہ کیسز اور احکامات کی جانچ کے معاملے میں بھی نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اِن لینڈ ریونیو ونگ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس افسران کی پیشہ ورانہ اہلیت جانچنے کے لیے ہونے والے امتحانات کے نتائج میں تشویش ناک کمزوریاں سامنے آئی ہیں۔ نتائج کے مطابق کراچی میں تعینات متعدد افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں مطلوبہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر کراچی میں تعینات اِن لینڈ ریونیو افسران کی اہلیت جانچنے کے لیے یہ امتحان لیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں جاری تربیتی جائزہ رپورٹ کے مطابق گریڈ 17 سے 19 تک کے افسران نے ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ سیلز ٹیکس کے 150 اور انکم ٹیکس کے 143 افسران امتحان میں شریک ہوئے۔ دونوں امتحانات اوپن بک تھے، جن میں افسران کو مسودہ احکامات میں غلطیاں تلاش کرکے ان کی وجوہ بیان کرنا تھیں۔

رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا، جبکہ انکم ٹیکس میں صرف 4 افسران نے 60 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کیے۔ سیلز ٹیکس میں افسران کا اوسط اسکور 26.4 فیصد رہا، جبکہ انکم ٹیکس میں کامیابی کا تناسب 33.3 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ سیلز ٹیکس کے 47 اور انکم ٹیکس کے 16 افسران 20 فیصد سے بھی کم نمبر حاصل کرسکے۔

فیصلے جاری کرنے کی صلاحیت جانچنے کے لیے کیے گئے جائزے میں بھی کمزور کارکردگی سامنے آئی۔ سیلز ٹیکس کے 150 افسران میں سے صرف 15 اپنے دستخط سے فیصلہ جاری کرنے کے معیار پر پورے اترے۔ اسی طرح انکم ٹیکس کے 143 افسران میں سے صرف 14 درست فیصلہ کرنے کی اہلیت رکھتے تھے۔ انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مشترکہ قابلیت کا امتحان دینے والے 139 افسران میں سے بھی صرف 4 درست فیصلہ کرنے کے معیار پر پورے اترے۔

دوسرے افسران کے تیار کردہ کیسز اور احکامات کی جانچ کے معاملے میں بھی نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے۔ سیلز ٹیکس میں صرف 21 افسران دوسرے افسر کے تیار کردہ کیس کے قانونی پہلوؤں کا مؤثر جائزہ لینے کے قابل پائے گئے، جبکہ انکم ٹیکس میں یہ تعداد 28 رہی۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بعض سڑکوں کے درمیان پانی کے چھڑکاؤ کے خصوصی نظام بھی نصب کیے گئے۔

14 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔

14 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔

14 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرس

مڈ فورسز کووننٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل کارل ہیرس کی گفتگو۔

14 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

بلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

نئی دریافت ریکوڈک منصوبے سے 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

14 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

حافظ معاذ عباسی کو ناک کی ہڈی کے معمولی آپریشن کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا۔