ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰجاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰجاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰجاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملپاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گاصفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیاپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ
پاکستان41 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:08
🇬🇧 English

ریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذ

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
ریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان ریلوے نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر مسافروں کو کرایہ واپس کرنے کے نئے ایس او پیز جاری کر دیے، جس کے مطابق ہائر کلاس کے بجائے لوئر کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں کا فرق واپس ملے گا، اے سی خراب ہونے یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر مسافروں کو اضافی کرایہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
  • پاکستان ریلوے نے کرایہ واپسی کے لیے ڈیجیٹل گارڈ سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے اور اس کے تحت کنڈکٹر گارڈ پی ڈی اے کے ذریعے ڈیجیٹل گارڈ سرٹیفکیٹ (CM-109) جاری کرے گا، کاؤنٹر سے ٹکٹ خریدنے والے مسافر 7 روز کے اندر ریفنڈ حاصل کر سکیں گے۔
  • نئے قوانین کے تحت ریفنڈ کے حصول کے لیے اصل ٹکٹ، گارڈ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے، آن لائن ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کو کرایہ خودکار طریقے سے متعلقہ اکاؤنٹ، کارڈ یا ڈیجیٹل والیٹ میں واپس ملے گا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان ریلوے نے کرایہ واپسی کے قوانین میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نیا ڈیجیٹل ریفنڈ نظام نافذ کر دیا اور مسافروں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔

پاکستان ریلوے نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر مسافروں کو کرایہ واپس کرنے کے نئے ایس او پیز جاری کر دیے، جس کے مطابق ہائر کلاس کے بجائے لوئر کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں کا فرق واپس ملے گا، اے سی خراب ہونے یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر مسافروں کو اضافی کرایہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے نے کرایہ واپسی کے لیے ڈیجیٹل گارڈ سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے اور اس کے تحت کنڈکٹر گارڈ پی ڈی اے کے ذریعے ڈیجیٹل گارڈ سرٹیفکیٹ (CM-109) جاری کرے گا، کاؤنٹر سے ٹکٹ خریدنے والے مسافر 7 روز کے اندر ریفنڈ حاصل کر سکیں گے۔

نئے قوانین کے تحت ریفنڈ کے حصول کے لیے اصل ٹکٹ، گارڈ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے، آن لائن ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کو کرایہ خودکار طریقے سے متعلقہ اکاؤنٹ، کارڈ یا ڈیجیٹل والیٹ میں واپس ملے گا۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔

14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرس

مڈ فورسز کووننٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل کارل ہیرس کی گفتگو۔

14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

بلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

نئی دریافت ریکوڈک منصوبے سے 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

حافظ معاذ عباسی کو ناک کی ہڈی کے معمولی آپریشن کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا۔

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

انعامی اسکیم کا مقصد عوام کو نقد ادائیگی کے بجائے ڈیجیٹل طریقہ اختیار کرنے کی ترغیب دینا ہے، پنجاب ریونیو اتھارٹی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

لاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل

اکبری دروازہ دسمبر میں کھول دیاجائے گا جس کے بعد شہری اس تاریخی راستے سے بھی قلعے میں داخل ہو سکیں گے، انچارج اویس رضا۔