روسی صدر پیوٹن آج ایرانی صدر اور امیرِ قطر سے ملاقات کریں گے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "روسی صدر پیوٹن آج ایرانی صدر اور امیرِ قطر سے ملاقات کریں گے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن ماسکو میں ’گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم‘ کے رہنماؤں کی میزبانی کریں گے، جس کے وہ عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں۔
- کریملن کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت ہورہی ہے، جب ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو حل کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں تیزی آئی۔
- دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان ’گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم‘ کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج ماسکو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں۔
روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن ماسکو میں ’گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم‘ کے رہنماؤں کی میزبانی کریں گے، جس کے وہ عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں۔
کریملن کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت ہورہی ہے، جب ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو حل کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں تیزی آئی۔
دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان ’گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم‘ کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



