روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر سائبر حملہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر سائبر حملہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق اس کے نتیجے میں عوام کو ممکنہ خطرات سے متعلق جعلی معلومات بھیجی گئیں۔
- کرپٹو ایکسچینج نے سائبر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے تقریباً 6.3 ارب ڈالرز مالیت کے کرپٹو اثاثے متاثر ہونے کے بعد کمپنی نے تمام نقصانات خود پورا کرنے کا اعلان کر دیا۔
- روسی وزارتِ ہنگامی حالات نے سائبر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایپ میں موجود تکنیکی خامیوں کو دور کرنے اور سروس بحال کرنے کے لیے کام جاری ہے۔
- وزارت کے مطابق حملے کے باعث ایپ کے ذریعے عوام تک گمراہ کن اطلاعات پہنچائی گئیں، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر بڑے پیمانے پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق اس کے نتیجے میں عوام کو ممکنہ خطرات سے متعلق جعلی معلومات بھیجی گئیں۔
کرپٹو ایکسچینج نے سائبر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے تقریباً 6.3 ارب ڈالرز مالیت کے کرپٹو اثاثے متاثر ہونے کے بعد کمپنی نے تمام نقصانات خود پورا کرنے کا اعلان کر دیا۔
روسی وزارتِ ہنگامی حالات نے سائبر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایپ میں موجود تکنیکی خامیوں کو دور کرنے اور سروس بحال کرنے کے لیے کام جاری ہے۔
وزارت کے مطابق حملے کے باعث ایپ کے ذریعے عوام تک گمراہ کن اطلاعات پہنچائی گئیں، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



