ریبلکنز کے کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ ایران تنازع تھی: امریکی صدر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ریبلکنز کے کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ ایران تنازع تھی: امریکی صدر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ان کا کہنا ہے کہ لوگ شاید پیٹرول کی قیمت کی صورت میں سامنے آنے والے قلیل مدتی نتائج بھگتنے کے لیے تیار نہیں تھے۔
- صدر ٹرمپ نے انتخابات میں ایران تنازع کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریبلکنز کے کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ ایران تنازع تھی۔
- صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے اچھا کام کیا۔
- ان کا کہنا ہے کہ ہم بہت سے معاملوں پر ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں جس میں امیگریشن کا معاملہ بھی شامل ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں ایران تنازع کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریبلکنز کے کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ ایران تنازع تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ لوگ شاید پیٹرول کی قیمت کی صورت میں سامنے آنے والے قلیل مدتی نتائج بھگتنے کے لیے تیار نہیں تھے۔
صدر ٹرمپ نے انتخابات میں ایران تنازع کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریبلکنز کے کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ ایران تنازع تھی۔
صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے اچھا کام کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ہم بہت سے معاملوں پر ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں جس میں امیگریشن کا معاملہ بھی شامل ہے۔
صدر ٹرمپ نے تازہ بیان میں کابینہ میں تبدیلی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ہم کابینہ میں تبدیلی کریں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



