بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی6 دن پہلے•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:02
🇬🇧 English

سعودی سفیر کی وفاقی وزیر چوہدری سالک اور خالد مقبول سے ملاقات

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی سفیر کی وفاقی وزیر چوہدری سالک اور خالد مقبول سے ملاقات
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی سفیر کی وفاقی وزیر چوہدری سالک اور خالد مقبول سے ملاقات"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سفارتخانے کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی کا نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے موقع پر استقبال کیا۔
  • ملاقات کے دوران انسانی وسائل کی ترقی اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں تعلقات، تعاون اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
  • اس کے ساتھ ساتھ، مملکت کے وژن 2030 کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں حصہ ڈالنے کے لیے ماہر پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے پر بھی بات چیت ہوئی۔
  • سعودی سفیر نے یقین دلایا سعودی سفارتخانہ، مملکت کی دانشمند قیادت کی ان ہدایات پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے جن کا مقصد پاکستانی شہریوں کے لیے ہر قسم کے ویزا طریقہ کار کو تیز تر بنانا اور مملکت کے سفر کو آسان بنانا ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان میں نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجع بن طامی البقمی نے بدھ کو وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

سفارتخانے کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی کا نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے موقع پر استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران انسانی وسائل کی ترقی اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں تعلقات، تعاون اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اس کے ساتھ ساتھ، مملکت کے وژن 2030 کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں حصہ ڈالنے کے لیے ماہر پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے پر بھی بات چیت ہوئی۔

سعودی سفیر نے یقین دلایا سعودی سفارتخانہ، مملکت کی دانشمند قیادت کی ان ہدایات پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے جن کا مقصد پاکستانی شہریوں کے لیے ہر قسم کے ویزا طریقہ کار کو تیز تر بنانا اور مملکت کے سفر کو آسان بنانا ہے۔

انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا تاکہ برادرانہ تعلقات مستحکم ہوں۔ دونوں ممالک اور ان کے برادر عوام باہمی فوائد حاصل کر سکیں۔

وفاقی وزیر برائے تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے دوران اعلیٰ تعلیم، تعلیمی و ثقافتی تبادلوں، سکالرشپس، مشترکہ سائنسی تحقیق، عربی زبان کے فروغ اور تعلیمی اداروں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات اور مؤثر تعلیمی شراکت داری اور باہمی فائدے کے حامل اقدامات کے ذریعے تعلیمی پہلوؤں سمیت تمام شعبوں میں ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

سعودی سفیر نے یقین دلایا کہ پاکستان کے ساتھ تعاون کو مسلسل فروغ دینا تمام شعبوں میں ہم آہنگی اور سٹریٹیجک شراکت داری کی کوششوں کو آگے بڑھانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی کی سفارتی فرائض میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز سعودی سفیر نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین سے ملاقات۔

دونوں برادر ملکوں کے مابین زراعت، لائیو سٹاک، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔