سمندری طوفان ’مراسو‘ بھارت سے ٹکرا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سمندری طوفان ’مراسو‘ بھارت سے ٹکرا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے ٹکرانے پر آندھرا پردیش میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے۔
- رپورٹ میں بتایا ہے کہ آندھرا پردیش میں طوفان کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لیکن طوفان کی وجہ سے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے۔
- رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے بدھ کی صبح ریاست آندھرا پردیش کے ساحلی علاقے سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
- بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کے آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں شدید اثرات سامنے آنے کا خدشہ ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سمندری طوفان مراسو بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے ٹکرانے پر آندھرا پردیش میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے۔
رپورٹ میں بتایا ہے کہ آندھرا پردیش میں طوفان کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لیکن طوفان کی وجہ سے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے۔
رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے بدھ کی صبح ریاست آندھرا پردیش کے ساحلی علاقے سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کے آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں شدید اثرات سامنے آنے کا خدشہ ہے۔
واضح رہے کہ مراسو ایک ہفتے میں بھارت کے مشرقی ساحل سے ٹکرانے والا دوسرا طوفان ہے۔
اس سے قبل 28 اکتوبر کو طوفان ارنب بھارت کے مشرقی ساحل سے ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



