سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے پر آگیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے پر آگیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); کراچی: عالمی سطح پر غیر یقینی۔
- بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 70ڈالر کی کمی سے 4ہزار 020 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
- عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت 7ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 24ہزار 536 روپے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 70ڈالر کی کمی سے 4ہزار 020 ڈالر کی سطح پر آگئی
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); کراچی: عالمی سطح پر غیر یقینی ماحول بڑھنے سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے منفی اثرات عالمی و مقامی بلین مارکیٹ پر جمعہ کو پانچویں دن بھی اثرانداز رہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 70ڈالر کی کمی سے 4ہزار 020 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت 7ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 24ہزار 536 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 6ہزار 001روپے کی کمی سے 3لاکھ 63ہزار 971روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح، عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 2ڈالر 21سینٹس کی کمی سے 53ڈالر 87سینٹس کی سطح پر آگئی۔
کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 221روپے کی کمی سے 5ہزار 865روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 189روپے کی کمی سے 5ہزار 028روپے کی سطح پر آگئی۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ میر رضا کیس کی جے آئی ٹی کیلیے این سی سی آئی اے نے رکن نامزد کردیا
سینیٹ کا اجلاس: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
گورنر راج کے بعد سے کچھ پتا نہیں وزیراعلیٰ کہاں ہیں، بیرسٹر گوہر
ملک کے سرکاری اور مالیاتی اداروں سمیت اہم ڈیجیٹل نظاموں پر سائبر حملوں کا خدشہ
45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی
کاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839907").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



