بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کھیل•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:27
🇬🇧 English

سہ فریقی سیریز: پاکستان نے فائنل میں سری لنکا کو تین وکٹوں سے ہرا دیا، فخر زمان کی سینچری

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
سہ فریقی سیریز: پاکستان نے فائنل میں سری لنکا کو تین وکٹوں سے ہرا دیا، فخر زمان کی سینچری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سہ فریقی سیریز: پاکستان نے فائنل میں سری لنکا کو تین وکٹوں سے ہرا دیا، فخر زمان کی سینچری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 325 رنز کا ہدف دیا۔
  • ایک مرحلے پر محض 14 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔
  • پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سینجری سکور کی اور 127 رنز بنائے، سعد بیگ نے 75 گیندوں پر74 رنز بنا کر پاکستان کی اننگز کو مضبوط سہارا دیا جبکہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے عرفات منہاس نے31 گیندوں پر دھواں دھار 61 رنز بنائے۔
  • سری لنکا کی جانب سے کمنڈو مینڈس نے سینچری سکور کی اور 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 12 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سنیچر کو کھیلے جانے والے سہ ملکی ون ڈے سیریز 2026 کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 325 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے یہ ہدف 49 ویں اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ایک مرحلے پر محض 14 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔ فخر زمان اور سعد بیگ نے تیسری وکٹ کے لیے 149 رنز کی مضبوط شراکت قائم کی اور پاکستان کو مستحکم پوزیشن تک پہنچایا۔

پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سینجری سکور کی اور 127 رنز بنائے، سعد بیگ نے 75 گیندوں پر74 رنز بنا کر پاکستان کی اننگز کو مضبوط سہارا دیا جبکہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے عرفات منہاس نے31 گیندوں پر دھواں دھار 61 رنز بنائے۔ حسن نواز 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

سری لنکا کی جانب سے کمنڈو مینڈس نے سینچری سکور کی اور 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 12 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ پون رتنائیکے 77 رنز سکور کیے۔

بیٹنگ کے لیے سازگار اس پچ پر پاکستانی بولروں نے سری لنکا کو رنز بنانے سے روکنے کی پوری کوشش کی۔ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

ایک موقع پر 41 اوورز کے اختتام پر سری لنکا کا سکور دو وکٹوں کے نققصان پر 255 رنز تھا۔ امکان تھا کہ سری لنکا 350 ربز کا ہدف دے گا لیکن سینچری سکور کرنے والے کمنڈو مینڈس کے آؤٹ ہونے کے بعد بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور آخری نو اوور میں یکے بعد دیگرے وکٹیں گرتی رہیں۔

یاد رہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاداب خان کو سری لنکا کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ کے دوران باؤنسر گیند لگی تھی جس کے بعد طبی معائنے اور ڈاکٹرز کے مشورے کے تحت انہیں فائنل مقابلے کے لیے آرام دینے کا فیصلہ کیا۔

شاداب خان کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان کی فائنل الیون میں آل راؤنڈر فہیم اشرف کو شامل کیا گیا جبکہ شاداب خان کا نام ایمرجنسی فیلڈرز کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔

معاذ صداقت، فخر زمان، بابر اعظم، سعد بیگ (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، حسن نواز، عرفات منہاس، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، نسیم شاہ، حارث رؤف۔

اس کے علاوہ صاحبزادہ فرحان، محمد غازی غوری، رضا اللہ خان، ابرار احمد اور شاداب خان کو ایمرجنسی فیلڈرز اور ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل رکھا گیا ہے۔

کمنڈو مینڈس، اَوشکا فرنانڈو، کشل مینڈس (کپتان و وکٹ کیپر)، پون رتھنائیکے، داسن شانکا، جانتھ لیاناگے سہان آرچگے، مہیش تیکشنا، دونتھ ویلا لاگے، اسیتھا فرنانڈو، دلشان مدوشانکا جبکہ بینچ پر دشمنتھا چمیرا، سچندو کولمباگے، ایشان ملنگا، کامل مشارا اور لہیرو اودارا بطور ریزرو کھلاڑی موجود ہیں۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔