سیکیورٹی فورسز کا کچھی اور خاران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سیکیورٹی فورسز کا کچھی اور خاران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان اور فتنہ خوارج کے 17 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دونوں کارروائیاں یکم نومبر کو کی ہیں۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق کچھی ضلع کے علاقے سنی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے شہر میں روڈ بلاک کرنے کی کوشش ناکام بنادی، آپریشن کے نتیجے میں 10 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان اور فتنہ خوارج کے 17 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دونوں کارروائیاں یکم نومبر کو کی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کچھی ضلع کے علاقے سنی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حکمت اللہ نے جام شہادت نوش کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



