جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع
پاکستان23 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:33
🇬🇧 English

صدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہ

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
صدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے پر ریفرنڈم ہو سکتا ہے لیکن اس کے لیے بھی طریقۂ کار موجود ہے۔
  • ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کی تشکیل کے لیے صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے بل پاس کروانا آئین میں موجود ہے، جن اسمبلیوں نے صوبے بنانے کی قرارداد پاس کی ہیں وہ سو بسم اللّٰہ کریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
  • پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 70 سال سے 70 فیصد آبادی کو انسان ہی تصور نہیں کیا جاتا تھا، میرے دیہات میں صحت کے نام پر موت بانٹی جا رہی تھی۔
  • سندھ کے وزیرِ بلدیات نے کہا کہ صدر زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ بھی آئین کی بات کرتے ہیں، صوبے سے متعلق سندھ اسمبلی اور عوام واضح فیصلہ دے چکے ہیں جس کا احترام کرنا چاہیے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو واضح کر چکے کہ جو عوام کا فیصلہ ہو گا وہی سندھ کی تقدیر ہو گی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے پر ریفرنڈم ہو سکتا ہے لیکن اس کے لیے بھی طریقۂ کار موجود ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کی تشکیل کے لیے صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے بل پاس کروانا آئین میں موجود ہے، جن اسمبلیوں نے صوبے بنانے کی قرارداد پاس کی ہیں وہ سو بسم اللّٰہ کریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 70 سال سے 70 فیصد آبادی کو انسان ہی تصور نہیں کیا جاتا تھا، میرے دیہات میں صحت کے نام پر موت بانٹی جا رہی تھی۔

سندھ کے وزیرِ بلدیات نے کہا کہ صدر زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ بھی آئین کی بات کرتے ہیں، صوبے سے متعلق سندھ اسمبلی اور عوام واضح فیصلہ دے چکے ہیں جس کا احترام کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ صدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے تعلقات ذاتی نوعیت کے ہیں، ان دونوں کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ محسن نقوی کی صدر زرداری سے ملاقات نہ صوبے کے لحاظ سے تھی، نہ کسی اور چیز پر، صدر زرداری کا محسن نقوی سے ذاتی تعلق ہے جس کی وجہ سے وہ ملاقات کے لیے آئے تھے، ان کے درمیان کچھ ایشوز پر ضرور بات ہوئی ہو گی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ جو قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں ان میں سے کوئی چیز بھی ملاقات میں زیرِ بحث نہیں آئی۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم سے ملاقات کے لیے کسی سفارش کی ضرورت نہیں، ہم ایم کیو ایم کو سنجیدگی سے نہیں لیتے، ہمیں تو ان سے ہمدردی ہے، وہ اپنے اندرونی مسائل حل کریں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل

امام ابراہیم حسین---جنگ فوٹو وفاقی شرعی عدالت پاکستان نے پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین کو اپنے مشاورتی پینل میں شامل کر۔

13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

مینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

مرمتی کام کے سلسلے میں دھابیجی کے مختلف پمپ ہاؤسز کی بجلی عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔

13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

اینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیا

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق سربراہ جینسن ہوانگ کی کمپنی سے علیحدگی کے بعد ملازمین کی بڑی۔

13 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

وفاقی آئینی عدالتوفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے اس سال 9 ہزار کیسز کا فیصلہ کیا۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیا

عالمی جامعات کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ سخت ویزا پالیسیز اور امیگریشن قوانین کے باعث بین۔