صفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صفر پر آؤٹ ہونے کے باجود ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ برابر کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بھارتی بیٹر ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ میں چار گیندیں کھیل کر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔
- دونوں کھلاڑی اب 20، 20 مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس جا چکے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں ایک ایسا ریکارڈ اپنے نام کرلیا جسے وہ یقیناً یاد نہیں رکھنا چاہیں گے۔
بھارتی بیٹر ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ میں چار گیندیں کھیل کر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔
دونوں کھلاڑی اب 20، 20 مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس جا چکے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





