جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات
پنجاب23 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:01
🇬🇧 English

عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تاہم وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تیسری بہن علیمہ خان اب بھی جیل نظر بند ہیں۔
  • عمران خان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ستمبر 2026 میں اُس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب پاکستان تحریک انصاف اپنے مطالبات کے حق میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف تھی۔
  • علیمہ خان کو 20 ستمبر جبکہ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو 21 ستمبر کو پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) آرڈیننس 1960 کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔
  • ڈپٹی کمشنر لاہور نے 20 ستمبر کو جاری کیے گئے ایک حکمنامے میں عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو تھری ایم پی او کے تحت 30 روز کے لیے حراست میں لیے جانے اور نظر بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

لاہور (بیورو رپورٹ): وکیل رانا مدثر کے مطابق حکومت کی جانب سے پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت جاری حکم نامہ واپس لیے جانے کے بعد دونوں بہنوں کی رہائی عمل میں لائی گئی ہے اور اب وہ اپنے گھر پہنچ گئی ہیں۔

تاہم وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تیسری بہن علیمہ خان اب بھی جیل نظر بند ہیں۔

عمران خان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ستمبر 2026 میں اُس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب پاکستان تحریک انصاف اپنے مطالبات کے حق میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف تھی۔

علیمہ خان کو 20 ستمبر جبکہ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو 21 ستمبر کو پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) آرڈیننس 1960 کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر اُن کی نظر بندی 30 دن کے لیے منظور کی گئی تھی، تاہم سات اکتوبر کو کوٹ لکھپت جیل میں اُن کی حراست میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی گئی تھی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے 20 ستمبر کو جاری کیے گئے ایک حکمنامے میں عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو تھری ایم پی او کے تحت 30 روز کے لیے حراست میں لیے جانے اور نظر بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل ایسا ہی حکمنامہ علیمہ خان کے حوالے سے بھی جاری کیا گیا تھا۔

اس حکمنامے میں پولیس اور ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ 'نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی سرگرمیاں عوامی تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے نقصاندہ ہیں۔ پولیس کی جانب سے اُن پر نو مئی کے احتجاج اور سڑکوں کی بندش میں ملوث ہونے، کارکنوں کو سرکاری و عوامی املاک کو نقصان پہنچانے پر اُکسانے اور سوشل میڈیا و عوامی اجتماعات کے ذریعے کارکنوں کو دوبارہ متحرک کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔'۔

نوٹیفیکیشن میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی نے بھی پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے مواد کی بنیاد پر دونوں بہنوں کی 30 روزہ نظربندی کی سفارش کی تھی۔

اسی طرح عمران خان کی تیسری بہن علیمہ خان کی نظربندی کے حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں بھی یہی وجوہات بیان کی گئی تھیں۔

عمران خان کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا تھا۔

تھری ایم پی او کا قانون پاکستان میں حکومت کو ایسے افراد کو حفاظتی حراست میں رکھنے کے لیے وسیع اختیارات دیتا ہے، جنھیں عوامی تحفظ یا امن و امان کے لیے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔

یہ قانون ایک طے شدہ مدت کے لیے کسی بھی شخص کی گرفتاری اور نظربندی کی اجازت دیتا ہے، جسے بڑھایا جا سکتا ہے۔

یہ حراست ایک وقت میں لگاتار چھ ماہ سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔ تاہم، تین ماہ سے زیادہ طویل حراست کے لیے عدالتی نگرانی کی ضرورت ہوتی ہے۔

پاکستان میں اس سے پہلے بھی عوامی احتجاج یا سیاسی جماعتوں کے جلسوں سے قبل سیاسی رہنماؤں کو نظربند کیا جاتا رہا ہے۔

تھری ایم پی او کے قانون کے مطابق متاثرہ شخص اس فیصلے کو صوبائی حکومت کے سامنے چیلنج کر سکتا ہے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔

12 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیا

عرب میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت۔

12 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی

آبنائے ہرمز میں گزشتہ رات غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی۔

12 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی کو شرمناک۔

12 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•مریم نقوی

چین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہ

بشکریہ غیر ملکی میڈیا چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بنانے والی کمپنی ’اینویڈیا‘ کے معاملے پر۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی انفرا اسٹرکچر۔