فیصل آباد میں کار چور کے ہاتھوں صنعتکار کا قتل، مقتول کے بھائی نے ملزم کو شناخت کرلیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فیصل آباد میں کار چور کے ہاتھوں صنعتکار کا قتل، مقتول کے بھائی نے ملزم کو شناخت کرلیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فیصل آباد پولیس ترجمان کے مطابق شناخت پریڈ ڈسٹرکٹ جیل میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں عمل میں آئی۔
- پولیس ترجمان کے مطابق تفتیش اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔
- پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نے17 اکتوبر کو صعنتکار ریحان اشرف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیصل آباد میں صنعتکار کی گاڑی چرا کر فرار ہونے والے چور کا پیچھا کرنے پر صنعت کار کے قتل کے معاملے پر مقتول کے بھائی نے ڈسٹرکٹ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران ملزم کو شناخت کرلیا۔
فیصل آباد پولیس ترجمان کے مطابق شناخت پریڈ ڈسٹرکٹ جیل میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں عمل میں آئی۔
پولیس ترجمان کے مطابق تفتیش اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نے17 اکتوبر کو صعنتکار ریحان اشرف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



