لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> فوٹو: جماعت اسلامی فیس بک googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); });۔
- نیو کراچی میں شیخ سعدی اسکول کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا۔
- حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں ڈھائی کروڑ لوگوں کی سواری موٹر سائیکل ہے، حکومت لیوی ٹیکس کا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ے، پیٹرول کی قیمت میں کمی سے عوام کا جینا آسان ہوجائے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): معاشی صورتحال سب کے سامنے ہے، کراچی میں 10 کلو آٹا دو ہزار کا فروخت ہو رہا ہے، امیر جماعت اسلامی
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> فوٹو: جماعت اسلامی فیس بک googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے جس کیلئے تیاری کررہے ہیں۔
نیو کراچی میں شیخ سعدی اسکول کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ آج ملک کے 150 مقامات پرپیٹرولیم ٹیکس کے خلاف احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے، حکومت نے عوام پر لیوی ٹیکس نافذ کر رکھا ہے جسے ہم بھتہ ٹیکس کہتے ہیں، ہم پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں ڈھائی کروڑ لوگوں کی سواری موٹر سائیکل ہے، حکومت لیوی ٹیکس کا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ے، پیٹرول کی قیمت میں کمی سے عوام کا جینا آسان ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گھریلو خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے، آئی پی پیز کا معاملہ کیوں حکومت نظرانداز کررہی ہے؟، ملک میں معاشی صورتحال سب کے سامنے ہے، کراچی شہر میں دس کلو آٹا دو ہزار کا فروخت ہو رہا ہے۔
حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ٹاونز میں ترقیاتی کام جاری ہیں، ہمارے ٹاؤن چیئرمینز اختیارات سے بڑھ کرکام کررہے ہیں، قبضہ میئر نے اختیارت روکے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کوووٹ دیے مگر اسٹیبلشمنٹ نے ہمارا مینڈیٹ چوری کرکے قبضہ مئیر کو ہم پر مسلط کردیا، کے فورمنصوبہ تعطل کاشکارہے، صوبائی حکومت کی سرپرستی میں زمینوں پرقبضے ہورہے ہیں۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ میر رضا کیس کی جے آئی ٹی کیلیے این سی سی آئی اے نے رکن نامزد کردیا
سینیٹ کا اجلاس: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
گورنر راج کے بعد سے کچھ پتا نہیں وزیراعلیٰ کہاں ہیں، بیرسٹر گوہر
ملک کے سرکاری اور مالیاتی اداروں سمیت اہم ڈیجیٹل نظاموں پر سائبر حملوں کا خدشہ
45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی
کاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839862").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



