بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
پنجاب•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:31
🇬🇧 English

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> فوٹو: فائل googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); لاہور ایک بار پھر۔
  • آئی کیو ائیر کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور جمعے کو صبح 288 اے کیو آئی کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔
  • آئی کیو ائیر کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 243 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، سینیگال کا شہر ڈاکار 194 کے ساتھ تیسرے اور بھارتی شہر کولکتہ 178 اے کیو آئی کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

لاہور (بیورو رپورٹ): آئی کیو ائیر کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 243 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے

facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> فوٹو: فائل googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں جمعے کو صبح 7 بجے پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 347 ریکارڈ کیا گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح انتہائی بلند اے کیو آئی 500 تک پہنچ گیا۔

آئی کیو ائیر کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور جمعے کو صبح 288 اے کیو آئی کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس نے صبح 7 بجے لاہور کا اے کیو آئی 347 ریکارڈ کیا جبکہ جمعرات کو اسی وقت لاہور کا اے کیو آئی 305 تھا، یوں جمعے کو پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کی ریڈنگ میں 42 پوائنٹس اضافہ ہوا، مختلف پلیٹ فارمز پر ریڈنگز میں فرق مانیٹرنگ اسٹیشنز اور ڈیٹا اپ ڈیٹ ہونے کے اوقات کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔

آئی کیو ائیر کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 243 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، سینیگال کا شہر ڈاکار 194 کے ساتھ تیسرے اور بھارتی شہر کولکتہ 178 اے کیو آئی کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور صوبے کا سب سے آلودہ شہر رہا، ننکانہ صاحب 345 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، قصور 292 کے ساتھ تیسرے، شیخوپورہ 278 کے ساتھ چوتھے اور وزیرآباد 275 اے کیو آئی کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کی گئی، شاہدرہ، کاہنہ نو اور ملتان روڈ میں اے کیو آئی 500 تک پہنچ گیا، گلبرگ تھری میں 394، ڈی ایچ اے فیز 6 میں 379 اور پنجاب یونیورسٹی کے علاقے میں 316 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

حکام کے مطابق مشرقی ہواؤں کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے، ان ہواؤں کے ذریعے سرحد پار سے آلودہ ہوا پنجاب میں داخل ہونے کے باعث فضائی معیار متاثر ہوا۔

ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عبداللہ نیئر شیخ کی زیر نگرانی لاہور میں اینٹی اسموگ گنز کا آپریشن جاری رہا ہے اور فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ ریڈنگز کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں مشینری تعینات کی جا رہی ہے، زیادہ آلودگی والے مقامات پر ترجیحی بنیاد پر کارروائی کی جاتی ہے۔

ممبر آپریشنز و فوکل پرسن محکمہ ماحولیات ساجد بشیر نے بتایا کہ اینٹی اسموگ گنز کی تعیناتی کسی ایک علاقے تک محدود نہیں بلکہ مانیٹرنگ ریڈنگز کے مطابق کی جاتی ہے، بالخصوص ان مقامات پر مشینری چلائی جاتی ہے جہاں پی ایم 10 (PM10) سمیت معلق ذرات کی سطح بلند ہو تاکہ سڑکوں اور اطراف میں موجود گردوغبار کو دبانے اور اس کے پھیلاؤ میں کمی لانے میں مدد مل سکے۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق جمعہ 23 اکتوبر کو قائداعظم کیمپس، بیکھے وال، مسلم ٹاؤن، مولانا شوکت علی روڈ، گلبرگ، ایس ٹی ای ڈی ایکس کمپلیکس، ڈاکٹرز اسپتال، مین ملتان روڈ، جیل روڈ، جناح ٹاؤن، پاسکو سوسائٹی، ڈیفنس چوک، ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک، این ایل سی کمپلیکس، ایوان اقبال، شاہراہ قائداعظم، غازی روڈ، یو ای ٹی جی ٹی روڈ، ڈی ایچ اے فیز ون، کاماہا اسٹیشن، حاجی کیمپ، شالیمار باغ، چونگ پولیس ٹریننگ سینٹر، ڈیٹا دربار روڈ، لمز، ڈی ایچ اے فیز ٹو، ڈیرا گجر، لاہور جنکشن، سوامی نگر، میٹرو بس اسٹیشن جنرل اسپتال، ڈی ایچ اے فیز فائیو، بھٹی چوک، بیڈین روڈ اور علامہ اقبال روڈ سمیت متعدد مقامات پر اینٹی اسموگ گنز چلائی گئیں۔

ساجد بشیر کا کہنا تھا کہ متعلقہ ٹیمیں مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی صورت حال کا جائزہ لے رہی ہیں اور ضرورت کے مطابق مشینری ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کی جا رہی ہے۔

محکمہ ماحولیات کا کہنا تھا کہ مانیٹرنگ ریڈنگز کی بنیاد پر زیادہ آلودگی والے علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور صورت حال کے مطابق مزید مقامات پر بھی اینٹی اسموگ گنز تعینات کی جائیں گی۔

facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ میر رضا کیس کی جے آئی ٹی کیلیے این سی سی آئی اے نے رکن نامزد کردیا

سینیٹ کا اجلاس: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

گورنر راج کے بعد سے کچھ پتا نہیں وزیراعلیٰ کہاں ہیں، بیرسٹر گوہر

ملک کے سرکاری اور مالیاتی اداروں سمیت اہم ڈیجیٹل نظاموں پر سائبر حملوں کا خدشہ

45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی

کاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

" + $("#comment2839941").val() + "

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔